10.
Call to Prayers (Adhaan)
١٠-
كتاب الأذان


30
Chapter: Superiority of the congregational Salat (prayer)

٣٠
باب فَضْلِ صَلاَةِ الْجَمَاعَةِ

Sahih al-Bukhari 646

Abu Sa`id Al-Khudri (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, "The prayer in congregation is twenty five times superior to the prayer offered by a person alone."

ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے لیث نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے یزید بن ہاد نے بیان کیا، انہوں نے عبداللہ بن خباب سے، انہوں نے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے سنا آپ ﷺ فرماتے تھے کہ جماعت سے نماز تنہا نماز پڑھنے سے پچیس درجہ زیادہ فضیلت رکھتی ہے۔

Aap ne farmaya ke Jama'at se namaz tanha namaz parhne se pachis darja ziada fazilat rakhti hai.

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ، حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : صَلَاةُ الْجَمَاعَةِ تَفْضُلُ صَلَاةَ الْفَذِّ بِخَمْسٍ وَعِشْرِينَ دَرَجَةً .