81.
To make the Heart Tender (Ar-Riqaq)
٨١-
كتاب الرقاق


41
Chapter: Whoever loves to meet Allah, Allah loves to meet him

٤١
باب ‏"‏ مَنْ أَحَبَّ لِقَاءَ اللَّهِ أَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ ‏"‏

Sahih al-Bukhari 6508

Abu Musa (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘whoever loves the meeting with Allah, Allah too, loves the meeting with him; and whoever hates the meeting with Allah, Allah too, hates the meeting with him.’

مجھ سے محمد بن علاء نے بیان کیا، کہا ہم سے ابواسامہ نے، ان سے یزید بن عبداللہ نے، ان سے ابوبردہ نے، ان سے ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ”جو شخص اللہ سے ملنے کو پسند کرتا ہے اللہ بھی اس سے ملنے کو پسند کرتا ہے اور جو شخص اللہ سے ملنے کو ناپسند کرتا ہے اللہ بھی اس سے ملنے کو ناپسند کرتا ہے۔“

mujh se Muhammad bin Alaa ne bayan kiya, kaha hum se Aboo Asamah ne, in se Yazid bin Abduallah ne, in se Aboo Burdah ne, in se Aboo Musa Ash'ari (رضي الله تعالى عنه)u ne kaha Nabi Kareem (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya “jo shakhs Allah se milne ko pasand karta hai Allah bhi us se milne ko pasand karta hai aur jo shakhs Allah se milne ko na pasand karta hai Allah bhi us se milne ko na pasand karta hai.”

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ بُرَيْدٍ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : مَنْ أَحَبَّ لِقَاءَ اللَّهِ ، أَحَبَّ اللَّهُ لِقَاءَهُ ، وَمَنْ كَرِهَ لِقَاءَ اللَّهِ ، كَرِهَ اللَّهُ لِقَاءَهُ .