13.
Book of Pilgrimage
١٣-
كِتَابُ الْحَجِّ


Chapter on the Virtue of Madinah

بَابُ فَضْلِ الْمَدِينَةِ

Sahih Ibn Hibban 3725

Anas narrated that: Allah's Messenger ﷺ looked at the tribe of Uhud and said: "Uhud is a mountain that loves us and we love it".

حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے احد پہاڑ کی طرف دیکھ کر فرمایا: "یہ احد ایک پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں"۔

Hazrat Anas بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے احد پہاڑ کی طرف دیکھ کر فرمایا یہ احد ایک پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں

أَخْبَرَنَا حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ الْبَلْخِيُّ حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نَظَرَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ إِلَى أُحُدٍ وَقَالَ «إِنَّ أُحُدًا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ»