It is narrated on the authority of Sayyidna Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) that a man passed by the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) while he was urinating. He greeted the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) with Salam, but the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) did not respond to his Salam.
Grade: Sahih
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پیشاب کررہے تھے۔ اُس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُسے سلام کا جواب نہ دیا۔
Sayyidna Ibn Umar Radi Allahu Anhuma se riwayat hai ki ek shakhs Nabi Akram Sallallahu Alaihi Wasallam ke paas se guzra jabke Aap Sallallahu Alaihi Wasallam peshab kar rahe the. Usne Aap Sallallahu Alaihi Wasallam ko salaam kiya to Aap Sallallahu Alaihi Wasallam ne use salaam ka jawab na diya.
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، نا أَبُو أَحْمَدَ يَعْنِي الزُّبَيْرَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،" أَنَّ رَجُلا مَرَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَبُولُ فَسَلَّمَ عَلَيْهِ، فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ السَّلامَ"