Abu Huraira reported that the Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said, “If a fly falls into the drink of any one of you, let him dip it completely (in the drink), for its one wing has the disease and the other has the cure for the disease and it (usually) guards itself (from falling in something) with the wing which has the disease.”
Grade: Sahih
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی شخص کے برتن میں مکّھی گر جائے تو اُسے چاہیے کہ وہ مکّھی کو پوری طرح برتن میں ڈبوئے، پھر اُسے باہر نکال لے کیونکہ اُس کے ایک پر میں بیماری ہوتی ہے اور دوسرے پر میں شفا۔ اور وہ اُس پر سے اپنا بچاؤ کرتی ہے جس میں بیماری ہوتی ہے۔“
Sayidna Abu Hurairah Radi Allahu Anhu bayan karte hain ke Rasulullah Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya: "Jab tum mein se kisi shakhs ke bartan mein makhi gir jaye to usse chahiye ke woh makhi ko poori tarah bartan mein duboye, phir usse bahar nikal le kyunki uske ek par mein bimari hoti hai aur dusre par mein shifa. Aur woh us par se apna bachao karti hai jis mein bimari hoti hai."
نا أَبُو الْخَطَّابِ زِيَادُ بْنُ يَحْيَى الْحَسَّانِيُّ ، نا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ، فَإِنَّ فِي أَحَدِ جَنَاحَيْهِ دَاءً، وَفِي الآخَرِ شِفَاءً، وَإِنَّهُ يُتَّقَى بِجَنَاحِهِ الَّذِي فِيهِ الدَّاءُ فَلْيَغْمِسْهُ كُلَّهُ، ثُمَّ لِيَنْتَزِعْهُ"