Sayyiduna Abu Sa'eed Khudri (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "The water of ghusl (ritual bath) is obligatory because of the water (semen)."
Grade: Sahih
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بپشک (غسل کا) پانی (منی کے) پانی سے واجب ہوتا ہے۔“
Sayyidina Abu Saeed Khudri Radi Allahu Anhu Nabi Akram Sallallahu Alaihi Wasallam se bayan karte hain ki aap Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya: "Bapshik (ghusl ka) pani (mani ke) pani se wajib hota hai."
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَزِيزٍ الأَيْلِيُّ ، أَنَّ سَلامَةَ بْنَ رَوْحٍ ، حَدَّثَهُمْ، عَنْ عُقَيْلٍ وَهُوَ ابْنُ خَالِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَهُوَ ابْنُ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّمَا الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ"