Narrated Abu Huraira: The Prophet (ﷺ) said, "My eyes sleep but my heart does not sleep."
Grade: Sahih
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری آنکھیں سوتی ہیں اور میرا دل نہیں سوتا۔“
Sayyidina Abu Hurairah Radi Allahu Anhu se riwayat hai ki Nabi Akram Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya: “Meri aankhein soti hain aur mera dil nahin sota.”
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَجْلانَ . ح وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنِ ابْنِ عَجْلانَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي ، يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " تَنَامُ عَيْنَايَ وَلا يَنَامُ قَلْبِي"