Narrated by Abdullah (may Allah be pleased with him), one night I prayed with the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) and he prolonged his standing (in prayer and recited lengthy verses) until I intended to do an evil thing. I was asked: What did you intend to do? I said, I intended to sit down and leave the company of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him).
Grade: Sahih
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک رات میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لمبا قیام کیا (اور طویل قراءت کی) حتیٰ کہ میں نے ایک بُرے کام کا ارادہ کرلیا۔ اُن سے عرض کی گئی کہ آپ نے کیا ارادہ کیا تھا؟ فرمایا کہ میں نے ارادہ کیا کہ میں بیٹھ جاؤں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ چھوڑ دوں۔
Sayyidina Abdullah Radi Allahu Anhu bayan karte hain ke ek raat main ne Rasul Allah Sallallahu Alaihi Wasallam ke sath namaz parhi to aap Sallallahu Alaihi Wasallam ne lamba qayam kiya (aur tawil qirat ki) hatta ke main ne ek bure kaam ka irada karliya un se arz ki gayi ke aap ne kya irada kiya tha farmaya ke main ne irada kiya ke main baith jaun aur aap Sallallahu Alaihi Wasallam ka sath chhor dun
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نَا جَرِيرٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، قَالا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ : " صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفِي حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ: ذَاتَ لَيْلَةٍ، وَقَالُوا: فَأَطَالَ حَتَّى هَمَمْتُ بِأَمْرِ سَوْءٍ"، قِيلَ: وَمَا هَمَمْتُ؟ قَالَ:" هَمَمْتُ أَنْ أَجْلِسَ وَأَدَعَهُ"