2.
The Book of Prayer
٢-
كِتَابُ الصَّلَاةِ


531.

531.

Sahih Ibn Khuzaymah 825

Aisha, may Allah be pleased with her, narrated that the Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, would pray while I was lying in front of him. Then, when I wanted to get up, I would slip away quietly from the direction of my feet.


Grade: Sahih

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھتے جبکہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے لیٹی ہوتی، پھر جب میں اُٹھنا چاہتی تو میں اپنے قدموں کی جانب سے آہستہ سے نکل جاتی۔

Seda Ayesha Raziallahu Anha bayan karti hain ke Rasulullah Sallallahu Alaihi Wasallam namaz parhte jabke main aap Sallallahu Alaihi Wasallam ke samne leti hoti, phir jab main uthna chahti to main apne qadmon ki janib se aahista se nikal jati.

نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ؛ وَالأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي الضُّحَى ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَأَنَا مُعْتَرِضَةٌ بَيْنَ يَدَيْهِ، فَإِذَا أَرَدْتُ أَنْ أَقُومَ أَنْسَلُّ مِنْ قِبَلِ رِجْلَيَّ"