2.
The Book of Prayer
٢-
كِتَابُ الصَّلَاةِ


Chapter on Mentioning the Explained Report for the General Expression That I Mentioned

بَابُ ذِكْرِ الْخَبَرِ الْمُفَسَّرِ لِلَّفْظَةِ الْمُجْمَلَةِ الَّتِي ذَكَرْتُهَا،

Sahih Ibn Khuzaymah 919

It was narrated from Abu Sa'eed al-Khudri that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said: "When one of you yawns, let him cover his mouth with his hand, for Satan enters (an uncovered mouth)."


Grade: Sahih

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی شخص کو جمائی آئے تو اُسے اپنے ہاتھ کے ساتھ اپنا منہ بند کر لینا چاہیے کیونکہ (منہ کھلا ہو تو) شیطان داخل ہوجاتا ہے۔“

Sayyidina Abu Saeed Khudri Radi Allahu Anhu se riwayat hai keh Rasul Allah Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya: "Jab tum mein se kisi shakhs ko jamai aaye to usay apne hath ke sath apna munh band kar lena chahiye kyunki (munh khula ho to) shaitan dakhil hojata hai."

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَسُدَّ بِيَدِهِ فَاهُ ؛ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَدْخُلُ"