Aisha (RA) narrates, "The Messenger of Allah (PBUH) left neither a dinar nor a dirham in inheritance, neither a goat nor a camel, nor did he leave a will for anything." - Sahih Muslim.
Grade: Sahih
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے (ترکہ میں) کوئی دینار چھوڑا نہ درہم ، کوئی بکری چھوڑی نہ اونٹ اور نہ ہی کسی چیز کی وصیت کی ۔ رواہ مسلم ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ نے (ترکہ میں) کوئی دینار چھوڑا نہ درہم ، کوئی بکری چھوڑی نہ اونٹ اور نہ ہی کسی چیز کی وصیت کی ۔ رواہ مسلم ۔.
عَن عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا تَرَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِينَارًا وَلَا دِرْهَمًا وَلَا شَاةً وَلَا بَعِيرًا وَلَا أَوْصَى بِشَيْءٍ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ