28.
Statement of Virtues and Qualities
٢٨-
بيان الفضائل والخصائص
Description regarding the previous chapter (Inheritance of Prophethood, etc.)
بيان ما يتعلق بالفصل السابق (ميراث النبوية وغيرها)
Mishkat al-Masabih 5978
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "By the One in whose Hand is the soul of Muhammad! A day will come upon one of you when he will not have seen me. If he were to see me then, it would be more beloved to him than meeting his family and his wealth." (Sahih Muslim)
Grade: Sahih
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد (ﷺ) کی جان ہے ! تم میں سے کسی پر ایک دن ایسا بھی آئے گا کہ وہ مجھے نہیں دیکھے گا ، پھر اگر وہ مجھے دیکھ لے تو یہ اسے اپنے اہل و عیال اور اپنے مال کے ملنے سے بھی زیادہ پسندیدہ ہو گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Abu Huraira بیان کرتے ہیں رسول اللہ نے فرمایا :’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے ! تم میں سے کسی پر ایک دن ایسا بھی آئے گا کہ وہ مجھے نہیں دیکھے گا ، پھر اگر وہ مجھے دیکھ لے تو یہ اسے اپنے اہل و عیال اور اپنے مال کے ملنے سے بھی زیادہ پسندیدہ ہو گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَيَأْتِيَنَّ عَلَى أَحَدِكُمْ يَوْمٌ وَلَا يَرَانِي ثُمَّ لَأَنْ يَرَانِي أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ أَهْلِهِ ومالهِ مَعَهم» . رَوَاهُ مُسلم