11.
Statement of Buying and Selling
١١-
بيان البيع والشراء


Description of conditional transactions

بيان البيع الشرطي

Mishkat al-Masabih 2878

Ibn ‘Umar said that God’s Messenger forbade selling or giving away the right to inheritance from a manumitted slave. (Bukhari and Muslim.)


Grade: Sahih

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے ولا کو فروخت کرنے اور اسے ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ متفق علیہ ۔

ibn umar بیان کرتے ہیں ، rasool allah نے ولا کو فروخت کرنے اور اسے ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ متفق علیہ ۔

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن بيع الْوَلَاء وَعَن هِبته