11.
Statement of Buying and Selling
١١-
بيان البيع والشراء
Description of bankruptcy and granting respite
بيان الإفلاس وإعطاء المهلة
Mishkat al-Masabih 2903
He told of hearing God’s Messenger say, “He who grants a respite to one who is in straitened circumstances or who remits his debt will be saved by God from the anxieties of the day of resurrection.” Muslim transmitted it.
Grade: Sahih
ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جو شخص کسی تنگدست کو مہلت دے یا اسے قرض معاف کر دے تو اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Abuqatada بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ فرماتے ہوئے سنا :’’ جو شخص کسی تنگدست کو مہلت دے یا اسے قرض معاف کر دے تو اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔.
وَعَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا أَوْ وَضَعَ عَنْهُ أَنْجَاهُ اللَّهُ مِنْ كُرَبِ يَوْمِ الْقِيَامَة» . رَوَاهُ مُسلم