11.
Statement of Buying and Selling
١١-
بيان البيع والشراء


Description of bankruptcy and granting respite

بيان الإفلاس وإعطاء المهلة

Mishkat al-Masabih 2904

Abul Yasar told of hearing God’s Messenger say, “He who grants a respite to one who is in straitened circumstances or remits his debt will be taken by God under His protection.” Muslim transmitted it.


Grade: Sahih

ابوالیسر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : جو شخص کسی تنگدست کو مہلت دے یا اسے قرض معاف کر دے تو اللہ اسے اپنے (عرش کے) سایہ میں سایہ عطا فرمائے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

Abu Ulaysar بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی کو فرماتے ہوئے سنا : جو شخص کسی تنگدست کو مہلت دے یا اسے قرض معاف کر دے تو اللہ اسے اپنے (عرش کے) سایہ میں سایہ عطا فرمائے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔.

وَعَنْ أَبِي الْيَسَرِ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا أَوْ وَضَعَ عَنْهُ أَظَلَّهُ اللَّهُ فِي ظِلِّهِ» . رَوَاهُ مُسلم