3.
Statement of Purity
٣-
بيان الطهارة
3.
Statement of Purity
٣-
بيان الطهارة Explanation of the etiquette of fulfilling needs
بيان آداب قضاء الحاجة
Mishkat al-Masabih 359
‘A'isha told that when the Prophet came out from the privy he said, "Grant Thy forgiveness.” Tirmidhi, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
Grade: Sahih
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب نبی ﷺ بیت الخلا سے باہر تشریف لاتے تو یہ دعا : ((غفرانک))’’ میں تیری مغفرت چاہتا ہوں ۔‘‘ پڑھا کرتے تھے ۔ صحیح ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی ۔
Ayesha بیان کرتی ہیں ، جب نبی بیت الخلا سے باہر تشریف لاتے تو یہ دعا : ((Gufranak))’’ میں تیری مغفرت چاہتا ہوں ۔‘‘ پڑھا کرتے تھے ۔ صحیح ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی ۔.
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ قَالَ «غفرانك» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه والدارمي