24.
Statement of Etiquette
٢٤-
بيان الآداب


Description of love for Allah and love from Allah

بيان المحبة لله والمحبة من الله

Mishkat al-Masabih 5006

Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Verily, Allah will say on the Day of Judgement: 'Where are those who loved each other for the sake of My Majesty? Today I will shade them in My Shade, on a Day when there is no shade except My Shade.'" (Sahih Muslim)


Grade: Sahih

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بے شک اللہ روز قیامت فرمائے گا : میری عظمت و تعظیم کی خاطر باہم محبت کرنے والے کہاں ہیں ؟ میں آج ان کو اپنے سائے میں جگہ دوں گا ، اس دن میرے سائے کے سوا کوئی سایہ نہیں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

Abu Huraira بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ بے شک اللہ روز قیامت فرمائے گا : میری عظمت و تعظیم کی خاطر باہم محبت کرنے والے کہاں ہیں ؟ میں آج ان کو اپنے سائے میں جگہ دوں گا ، اس دن میرے سائے کے سوا کوئی سایہ نہیں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللَّهَ يَقُولُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ: أَيْنَ الْمُتَحَابُّونَ بِجَلَالِي؟ الْيَوْمَ أُظِلُّهُمْ فِي ظِلِّي يَوْمَ لَا ظِلَّ إِلَّا ظِلِّي . رَوَاهُ مُسْلِمٌ