25.
Statement of Softening Hearts
٢٥-
بيان الأقوال التي تلين القلوب


Description of changes and transformations in people

بيان التغيير والتبديل بين الناس

Mishkat al-Masabih 5360

Ibn Umar (may Allah be pleased with him) reported: The Messenger of Allah (ﷺ) said, "The people are like one hundred camels, and you will not find in them even one suitable for riding." (Agreed upon)


Grade: Sahih

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ لوگ (اپنے حالات و صفات کے اختلاف کے لحاظ سے) ان سو اونٹوں کی طرح ہیں جن میں تم ایک بھی سواری کے قابل نہ پاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Ibn Umar بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ نے فرمایا :’’ لوگ (اپنے حالات و صفات کے اختلاف کے لحاظ سے) ان سو اونٹوں کی طرح ہیں جن میں تم ایک بھی سواری کے قابل نہ پاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔

عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا النَّاسُ كَالْإِبِلِ الْمِائَةِ لَا تَكَادُ تَجِدُ فِيهَا رَاحِلَةً» . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ