27.
Statement of the Conditions of Resurrection and Returning
٢٧-
بيان أحوال القيامة والبعث


Description of Paradise and the state of its inhabitants

بيان الجنة وحال أهلها

Mishkat al-Masabih 5654

Jabir (may Allah be pleased with him) narrated that a man asked the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him), "Will the people of Paradise sleep?" He (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Sleep is the sister of death, and the people of Paradise will not die." (This narration is weak. It was narrated by al-Bayhaqi in Shu’ab al-Iman).


Grade: Da'if

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی نے رسول اللہ ﷺ سے مسئلہ دریافت کیا ، کیا جنت والے سوئیں گے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ نیند ، موت کی بہن ہے اور جنت والے مریں گے نہیں ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔

Jabar بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی نے رسول اللہ سے مسئلہ دریافت کیا ، کیا جنت والے سوئیں گے ؟ آپ نے فرمایا :’’ نیند ، موت کی بہن ہے اور جنت والے مریں گے نہیں ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔.

وَعَنْ\جَابِرٍ قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيَنَامُ أَهْلُ الْجَنَّةِ؟ قَالَ: «النَّوْمُ أَخُو الْمَوْتِ وَلَا يَمُوتُ أَهْلُ الجنةِ» . رواهُ البيهقيُّ فِي «شعب الْإِيمَان»\