29.
Kitab al-Manaqib
٢٩-
كتاب المناقب


Chapter on Yemen, Sham, and the mention of Owais Qarni

باب ذكر اليمن والشام وأويس القرني

Mishkat al-Masabih 6275

Abdullah bin Amr bin Al-Aas (may Allah be pleased with him) reported: I heard the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) saying, "There will be Hijrah after Hijrah, and the best of the people will be those who emigrate to the place of Abraham (peace be upon him) (i.e., Ash-Sham)." In another narration: "The best of the people on Earth will be those whose majority emigrates to the place of Abraham's emigration (i.e., Ash-Sham), and the worst of the people will remain, (their land) will throw them out. Allah will be displeased with them, and the Fire will gather them with the monkeys and pigs. It (the Fire) will spend the night with them. When they spend the night, and when they take a nap, it will take a nap with them." (Hasan, narrated by Abu Dawud)


Grade: Sahih

عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ عنقریب ہجرت کے بعد ہجرت ہو گی ، بہترین لوگ وہ ہوں گے جو ابراہیم ؑ کی جگہ (شام) کی طرف ہجرت کریں گے ۔‘‘\n ایک دوسری روایت میں ہے :’’ زمین والوں میں سے سب سے بہتر لوگ وہ ہوں گے جن کے زیادہ تر لوگ ابراہیم ؑ کی جائے ہجرت (شام) کی طرف ہجرت کریں گے ، اور زمین پر بدترین لوگ رہ جائیں گے ، ان کی اراضی انہیں پھینک دیں گی ، اللہ انہیں ناپسند فرمائے گا ، آگ انہیں بندروں اور خنزیروں کے ساتھ اکٹھا کرے گی وہ (آگ) ان کے ساتھ رات بسر کرے گی ، جب وہ رات بسر کریں گے ، اور جب وہ قیلولہ کریں گے تو وہ ان کے ساتھ قیلولہ کرے گی ۔‘‘ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔\n

Abdullah bin Amro bin Aas بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ عنقریب ہجرت کے بعد ہجرت ہو گی ، بہترین لوگ وہ ہوں گے جو ابراہیم کی جگہ (شام) کی طرف ہجرت کریں گے ۔‘‘ ایک دوسری روایت میں ہے :’’ زمین والوں میں سے سب سے بہتر لوگ وہ ہوں گے جن کے زیادہ تر لوگ ابراہیم کی جائے ہجرت (شام) کی طرف ہجرت کریں گے ، اور زمین پر بدترین لوگ رہ جائیں گے ، ان کی اراضی انہیں پھینک دیں گی ، اللہ انہیں ناپسند فرمائے گا ، آگ انہیں بندروں اور خنزیروں کے ساتھ اکٹھا کرے گی وہ (آگ) ان کے ساتھ رات بسر کرے گی ، جب وہ رات بسر کریں گے ، اور جب وہ قیلولہ کریں گے تو وہ ان کے ساتھ قیلولہ کرے گی ۔‘‘ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔

وَعَنْ\عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّهَا سَتَكُونُ هِجْرَةٌ بَعْدَ هِجْرَةٍ فَخِيَارُ النَّاسِ إِلَى مُهَاجَرِ إِبْرَاهِيمَ» . وَفِي رِوَايَةٍ: «فَخِيَارُ أَهْلِ الْأَرْضِ أَلْزَمُهُمْ مُهَاجَرَ إِبْرَاهِيمَ وَيَبْقَى فِي الْأَرْضِ شِرَارُ أَهْلِهَا تَلْفِظُهُمْ أَرَضُوهُمْ تَقْذَرُهُمْ نَفْسُ الله تَحْشُرهُمْ النَّارُ مَعَ الْقِرَدَةِ وَالْخَنَازِيرِ تَبِيتُ مَعَهُمْ إِذَا بَاتُوا وَتَقِيلُ مَعَهُمْ إِذَا قَالُوا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد\