Abdullah bin Mughaffal (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Apostle of Allah ( صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘there is between the two calls (Adhan and Iqama) a prayer. And he mentioned it three times and at the third time he said, ‘this applies to those who wish to do it’.
کہمس نےکہا : ہم سے عبداللہ بن بریدہ نے حضرت عبداللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا؛ " ہر دو اذانوں ( اذان اور تکبیر ) کے درمیان نماز ہے ۔ " آپ ﷺ نے تین دفعہ فرمایا ( اور ) تیسری دفعہ فرمایا : " اس کے لئے جو چاہے ۔ "
Kahamus ne kaha: Hum se 'Abdullaah bin Buraidah ne Hazrat 'Abdullaah bin Mughaffil Mazni radi Allahu ta'ala anhu se Hadith bayan ki, unhon ne kaha: Rasool-Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya; "Har do azaanon (azan aur takbeer) ke darmiyan namaz hai. " Aap (صلى الله عليه وآله وسلم) ne teen dafa farmaya (aur) teesri dafa farmaya: "Is ke liye jo chahe. "
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنْ كَهْمَسٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ الْمُزَنِيِّ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلاَةٌ - قَالَهَا ثَلاَثًا قَالَ فِي الثَّالِثَةِ - لِمَنْ شَاءَ " .