13.
The Book of Fasting
١٣-
كتاب الصيام


12
Chapter: Clarifying that Kissing when fasting is not unlawful for the one whose desire is not provoked by that

١٢
باب بَيَانِ أَنَّ الْقُبْلَةَ فِي الصَّوْمِ لَيْسَتْ مُحَرَّمَةً عَلَى مَنْ لَمْ تُحَرِّكْ شَهْوَتَهُ ‏‏

Sahih Muslim 1106a

Ummul Momineen Aisha (رضي الله تعالى عنها) narrated that the Apostle of Allah ( صلى الله عليه وآله وسلم) kissed one of his wives while he was fasting, and then she smiled (as she narrated).

علی بن حجر ، سفیان ، ہشام بن عروہ ، سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنی ازواج مطہرات میں سے کسی کا بوسہ لے لیا کرتے تھے ۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مسکرپڑیں ۔

Ali bin Hajr, Sufyan, Hisham bin عروہ, Sayyida Aisha رضی اللہ تعالیٰ عنہا farmati hain ke Rasulullah صلی اللہ علیہ وسلم apni azwaj mutaharat mein se kisi ka bosa le liya karte the. Hazrat Aisha Siddiqa رضی اللہ تعالیٰ عنہا muskar paṛīn.

حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، - رضى الله عنها - قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُقَبِّلُ إِحْدَى نِسَائِهِ وَهُوَ صَائِمٌ ‏.‏ ثُمَّ تَضْحَكُ ‏.‏