17.
The Book of Suckling
١٧-
كتاب الرضاع


6
Chapter: Becoming Mahram is established by Five Breastfeedings

٦
باب التَّحْرِيمِ بِخَمْسِ رَضَعَاتٍ ‏

Sahih Muslim 1452b

Amra reported that she heard Ummul Momineen A'isha (رضي الله تعالى عنها) discussing fosterage which (makes marriage) unlawful; and she said, it was revealed in the Qur'an ten clear suckling, and then five clear suckling.

سلیمان بن بلال نے ہمیں یحییٰ بن سعید سے حدیث بیان کی ، انہوں نے عمرہ سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا ۔ ۔ ۔ وہ اس رضاعت کا ذکر کر رہی تھیں جس سے حرمت ثابت ہوتی ہے ۔ عمرہ نے کہا : حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا : قرآن میں دس بار دودھ پلانے سے جن کا علم ہو ، ( حرمت ثابت ہونے ) کا حکم نازل ہوا تھا ، پھر یہ ( حکم ) بھی نازل ہوا تھا : پانچ بار دودھ پلانے سے جن کا علم ہو

Suleman bin Bilal ne humain Yahya bin Saeed se hadees bayaan ki, unhon ne Umrah se riwayat ki ke unhon ne Hazrat Ayesha Radi Allahu Anha se suna ... woh is razaat ka zikar kar rahi thin jis se hurmat sabit hoti hai. Umrah ne kaha: Hazrat Ayesha Radi Allahu Anha ne kaha: Quran mein das baar doodh pilane se jin ka ilm ho, (hurmat sabit hone) ka hukum nazil hua tha, phir yeh (hukum) bhi nazil hua tha: panch baar doodh pilane se jin ka ilm ho

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ، عَنْ يَحْيَى، - وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ - عَنْ عَمْرَةَ، أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ، تَقُولُ - وَهْىَ تَذْكُرُ الَّذِي يُحَرِّمُ مِنَ الرَّضَاعَةِ - قَالَتْ عَمْرَةُ فَقَالَتْ عَائِشَةُ نَزَلَ فِي الْقُرْآنِ عَشْرُ رَضَعَاتٍ مَعْلُومَاتٍ ثُمَّ نَزَلَ أَيْضًا خَمْسٌ مَعْلُومَاتٌ ‏.‏