17.
The Book of Suckling
١٧-
كتاب الرضاع


6
Chapter: Becoming Mahram is established by Five Breastfeedings

٦
باب التَّحْرِيمِ بِخَمْسِ رَضَعَاتٍ ‏

Sahih Muslim 1452c

Ahadith like this are transmitted by Ummul Momineen Aisha (رضي الله تعالى عنها) through another chain of narrators.

عبدالوہاب نے ہمیں حدیث بیان کی ، کہا : میں نے یحییٰ بن سعید سے سنا ، انہوں نے کہا : مجھے عمرہ نے خبر دی کہ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا وہ کہہ رہی تھیں ۔ ۔ ( آگے ) اسی کے مانند ( ہے

Abdul Wahab ne hamen hadees bayan ki, kaha: main ne Yahiya bin Saeed se suna, unhon ne kaha: mujhe Umrah ne khabar di ke unhon ne Hazrat Ayesha ( (رضي الله تعالى عنه) ا) se suna woh keh rahi thin... ( aage ) isi ke manand ( hai

وَحَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ، قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ، أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ، تَقُولُ ‏.‏ بِمِثْلِهِ ‏.‏