24.
The Book of Gifts
٢٤-
كتاب الهبات
4
Chapter: The 'Umra (Lifelong Gift)
٤
باب الْعُمْرَى
Sahih Muslim 1626a
Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) narrated that Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) said, life grant is permissible.
شعبہ نے ہمیں قتادہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے نضر بن انس سے ، انہوں نے بشیر بن نہیک سے ، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی ، آپ نے فرمایا : " عمریٰ درست ہے
Shuba'a ne hamen Qataadah se hadeeth bayan ki, unhon ne Nadhar bin Anas se, unhon ne Bashir bin Nahaik se, unhon ne Hazrat Abu Hurayrah (رضي الله تعالى عنه)u se aur unhon ne Nabi (صلى الله عليه وآله وسلم) se riwayat ki, aap ne farmaya: "Umriyah durust hai
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ، بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْعُمْرَى جَائِزَةٌ " .