26.
The Book of Vows
٢٦-
كتاب النذر
2
Chapter: he Prohibition Of Vows, And Confirmation That They Do Not Avert Anything
٢
باب النَّهْىِ عَنِ النَّذْرِ، وَأَنَّهُ، لاَ يَرُدُّ شَيْئًا
Sahih Muslim 1639c
Ibn Umar (رضي الله تعالى عنه) reported that Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) forbade (people) taking vows, and said, it does not bring good, but it is the meant whereby something is extracted from the miserly persons.
شعبہ نے ہمیں منصور سے حدیث بیان کی ، انہوں نے عبداللہ بن مرہ سے ، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے نذر سے منع کیا اور فرمایا : " بلاشبہ یہ کوئی خیر لے کر نہیں آتی ، اس کے ذریعے سے تو بخیل سے ( کچھ ) نکلوایا جاتا ہے
Shuba'a ne hamen Mansoor se Hadees bayan ki, unhon ne Abd-Allah bin Marha se, unhon ne Hazrat Ibn Umar (رضي الله تعالى عنه) se aur unhon ne Nabi Sallallahu Alaihi wa Sallam se riwayat ki ke aap ne nazar se mana kiya aur farmaaya: "Bilashuba yeh koi khair le kar nahin aati, is ke zari'e se to bukhil se (kuchh) nikalwaya jata hai
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ بَشَّارٍ - وَاللَّفْظُ لاِبْنِ الْمُثَنَّى - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ نَهَى عَنِ النَّذْرِ وَقَالَ " إِنَّهُ لاَ يَأْتِي بِخَيْرٍ وَإِنَّمَا يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنَ الْبَخِيلِ " .