28.
The Book of Oaths, Muharibin, Qasas (Retaliation), and Diyat (Blood Money)
٢٨-
كتاب القسامة والمحاربين والقصاص والديات


9
Chapter: Emphasis on the sanctity of Blood, Honor and Wealth

٩
باب تَغْلِيظِ تَحْرِيمِ الدِّمَاءِ وَالأَعْرَاضِ وَالأَمْوَالِ ‏‏

Sahih Muslim 1679c

Abu Bakra (رضي الله تعالى عنه) narrated that when it was the day of (Dhu'l-Hijja) Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) mounted the camel and addressed, while a person had been holding its nose string. The rest of the Hadith is the same.

حماد بن مسعدہ نے ہمیں ابن عون سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : محمد ( بن سیرین ) نے کہا : عبدالرحمان بن ابی بکرہ نے اپنے والد سے روایت کرتے ہوئے کہا : جب وہ دن تھا ، نبی ﷺ اپنے اونٹ پر بیٹھے ۔ کہا : اور ایک آدمی نے اس کی باگ ۔ ۔ یا کہا : لگام ۔ ۔ تھام لی ۔ ۔ ۔ آگے یزید بن زریع کی حدیث کی طرح بیان کیا ۔

Humaad bin Musa'idah ne hamain Ibn 'Aun se hadeeth bayan ki, unhon ne kaha: Muhammad (bin Seereen) ne kaha: 'Abd-ur-Rahman bin Abi Bakrah ne apne waalid se riwayat karte huway kaha: Jab woh din tha, Nabi (صلى الله عليه وآله وسلم) apne oonth par baithe. Kaha: aur ek aadmi ne is ki baag... ya kaha: lagaam... tham li... Aage Yazid bin Zuree' ki hadeeth ki tarah bayan kiya.

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ قَالَ مُحَمَّدٌ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَمَّا كَانَ ذَلِكَ الْيَوْمُ جَلَسَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَلَى بَعِيرٍ - قَالَ - وَرَجُلٌ آخِذٌ بِزِمَامِهِ - أَوْ قَالَ بِخِطَامِهِ - فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ ‏.‏