36.
The Book of Drinks
٣٦-
كتاب الأشربة
14
Chapter: Drinking while standing
١٤
باب كَرَاهِيَةِ الشُّرْبِ قَائِمًا
Sahih Muslim 2025b
Abu Sa'id Khudri (رضئ ِهللا تعالی عنہ) reported this Hadith through another chain of transmitters but with a slight, variation of wording.
شعبہ نے کہا : ہمیں قتادہ نے ابو عیسیٰ اسواری سے حدیث بیان کی ، انھوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے کھڑے ہوکر پانی پینے سے منع فرمایا ۔
Shubaah ne kaha: Hamein Qataadah ne Abu Isaaswari se hadeeth bayan ki, unhon ne Hazrat Abusa'eed Khudri radi Allahu Ta'ala anhu se riwayat ki ke Rasoolullah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne khare hokar pani peene se mana farmaaya.
وَحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ، بَشَّارٍ - وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرٍ وَابْنِ الْمُثَنَّى - قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَبِي عِيسَى الأُسْوَارِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنِ الشُّرْبِ قَائِمًا .