45.
The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship
٤٥-
كتاب البر والصلة والآداب


32
Chapter: The Prohibition Of Striking The Face

٣٢
باب النَّهْىِ عَنْ ضَرْبِ الْوَجْهِ، ‏‏

Sahih Muslim 2612d

Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) reported Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) as saying, when any one of you fights with his brother, he should not slap at the face.

شعبہ نے ہمیں قتادہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے ابوایوب سے سنا ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے حدیث بیان کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : " جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے لڑے تو اس کے چہرے پر طمانچہ نہ مارے ۔ "

Shuba'a ne humen Qataada se Hadith bayan ki, unhon ne Abu Ayoub se suna, Hazrat Abu Hurayrah (رضي الله تعالى عنه) se Hadith bayan kar rahe thay. Unhon ne kaha: Rasool Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: "Jab tum mein se koi shakhs apne bhai se ladde to us ke chehre par tamancha na maare."

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، سَمِعَ أَبَا، أَيُّوبَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ إِذَا قَاتَلَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلاَ يَلْطِمَنَّ الْوَجْهَ ‏"‏ ‏.‏