45.
The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship
٤٥-
كتاب البر والصلة والآداب


32
Chapter: The Prohibition Of Striking The Face

٣٢
باب النَّهْىِ عَنْ ضَرْبِ الْوَجْهِ، ‏‏

Sahih Muslim 2612f

Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) reported Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) as saying, when any one of you fights with his brother, he should avoid (hitting) the face.

ہمام نے کہا : ہمیں قتادہ نے ابوایوب یحییٰ بن مالک مراغی سے حدیث بیان کی ، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : " جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے لڑے تو چہرے ( پر مارنے ) سے اجتناب کرے ۔ "

Hammam ne kaha: humain Qatada ne Abu Ayyub Yahya bin Malik Maragh se hadees bayaan ki, unhon ne Hazrat Abu Huraira Radi Allahu Anhu se riwayat ki keh Rasul Allah ﷺ ne farmaya: "Jab tum mein se koi shakhs apne bhai se lare to chehre (par marne) se ijtinab kare."

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنِي عَبْدُ الصَّمَدِ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ يَحْيَى، بْنِ مَالِكٍ الْمَرَاغِيِّ - وَهُوَ أَبُو أَيُّوبَ - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ إِذَا قَاتَلَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيَجْتَنِبِ الْوَجْهَ ‏"‏ ‏.‏