50.
The Book of Repentance
٥٠-
كتاب التوبة


1
Chapter: Exhortation To Repent And Rejoicing Therein

١
باب فِي الْحَضِّ عَلَى التَّوْبَةِ وَالْفَرَحِ بِهَا ‏‏

Sahih Muslim 2675i

Abu Huraira (رضي الله تعالى عنه) narrated that Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘Allah is more pleased with the repentance of His servant when he turns penitently towards Him than one of you would be on finding the lost camel.

اعرج نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : " اللہ تعالیٰ یقینا تم میں سے کسی کے توبہ کرنے پر اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے جتنا تم میں سے کوئی شخص اپنی گم شدہ سواری ( واپس ) پا کر خوش ہوتا ہے ۔ "

A'arj ne Hazrat Abu Hurairah (رضي الله تعالى عنه) se riwayat ki, kaha: Rasulullah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: "Allah Ta'ala yaqinan tum mein se kisi ke toba karne par us se ziyada khush hota hai jitna tum mein se koi shakhs apni gum shuda sawari (wapas) pa kar khush hota hai. "

حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ الْقَعْنَبِيُّ، حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ، - يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِزَامِيَّ - عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ لَلَّهُ أَشَدُّ فَرَحًا بِتَوْبَةِ أَحَدِكُمْ مِنْ أَحَدِكُمْ بِضَالَّتِهِ إِذَا وَجَدَهَا ‏"‏ ‏.‏