6.
The Book of Prayer - Travellers
٦-
كتاب صلاة المسافرين وقصرها


1
Chapter: The travelers’ prayer and shortening it

١
باب صَلاَةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا ‏‏

Sahih Muslim 693d

A Hadith like this has been transmitted by Anas (رضئ هللا تعالی عنہ), but no mention has been made of Pilgrimage.

( سفیان ) ثوری نے یحییٰ بن ابی اسحاق سے ، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی ﷺ سے اسی سابقہ حدیث کے مانند حدیث وروایت کی اور ( اس میں ) حج کاتذکرہ نہیں کیا ۔

(Sufiyan) Thori ne Yahya bin Abi Ishaq se, unhon ne Hazrat انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ se aur unhon ne Nabi صلی اللہ علیہ وسلم se isi sabeqah hadees ke manind hadees o riwayat ki aur (is mein) hajj ka tazkara nahi kiya.

وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي ح، وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، جَمِيعًا عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَذْكُرِ الْحَجَّ ‏.‏