9.
The Book of Prayer - Rain
٩-
كتاب صلاة الاستسقاء‏


4
Chapter: The East Wind And The West Wind

٤
باب فِي رِيحِ الصَّبَا وَالدَّبُورِ ‏‏

Sahih Muslim 900a

Ibn Abbas (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Apostle of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘I have been helped by the East wind and the 'Ad were destroyed by the West wind.

مجاہد نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ، انھوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کی کہ آپ ﷺ نے فرمایا : " بادصبا ( مشرقی سمت سے چلنے والی ہوا ) سے میری مدد کی گئی ہے اور باددبور ( مغربی سمت سے چلنے والی ہوا ) سے قوم عاد کو ہلاک کیا گیا ۔ "

Mujaahid ne Hazrat Ibn Abbas razi Allahu ta'ala anhu se, unhon ne Nabi Karim (صلى الله عليه وآله وسلم) se riwayat ki ke aap (صلى الله عليه وآله وسلم) ne farmaya: "Baad-e-sabba (mashriqi samt se chalne wali hawa) se meri madad ki gayi hai aur baad-e-daboor (maghribi samt se chalne wali hawa) se qoum A'ad ko halak kiya gaya. "

وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ ‏ "‏ نُصِرْتُ بِالصَّبَا وَأُهْلِكَتْ عَادٌ بِالدَّبُورِ ‏"‏ ‏.‏