13.
The Book of Forgetfulness (In Prayer)
١٣-
كتاب السهو


67
Chapter: The minimum that is required for he prayer to be valid

٦٧
باب أَقَلِّ مَا يُجْزِئُ مِنْ عَمَلِ الصَّلاَةِ

Sunan an-Nasa'i 1315

Sa'd bin Hisham (رضي الله تعالى عنه) narrated, ‘I said, ‘O Mother of the believers! Tell me about the Witr of the Apostle of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم)’. She said, ‘We used to prepare his siwak (tooth stick) and water for purification, then Allah (جَلَّ ذُو) would wake him when He willed to wake him at night. He would use the siwak and perform wudu, then pray eight rak'a, not sitting until the eighth rak'a, when he would sit and remember Allah (جَلَّ ذُو) and call upon Him. Then he would say the taslim loud enough for us to hear’.


Grade: Sahih

سعد بن ہشام کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: ام المؤمنین! مجھے رسول اللہ ﷺ کے وتر کے بارے میں بتائیے، تو انہوں نے کہا: ہم آپ کے  ( تہجد کے ) لیے مسواک اور وضو کا پانی تیار رکھتے تھے تو اللہ تعالیٰ جب آپ کو رات میں بیدار کرنا چاہتا بیدار کر دیتا، آپ اٹھ کر مسواک کرتے، اور وضو کرتے، اور آٹھ رکعتیں پڑھتے ۱؎، ان میں صرف آٹھویں رکعت میں بیٹھتے، اللہ عزوجل کا ذکر کرتے، اور دعائیں کرتے، پھر اتنی اونچی آواز میں آپ سلام پھیرتے کہ ہمیں سنا دیتے۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، قَالَ قُلْتُ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ أَنْبِئِينِي عَنْ وَتْرِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏.‏ قَالَتْ كُنَّا نُعِدُّ لَهُ سِوَاكَهُ وَطُهُورَهُ فَيَبْعَثُهُ اللَّهُ لِمَا شَاءَ أَنْ يَبْعَثَهُ مِنَ اللَّيْلِ فَيَتَسَوَّكُ وَيَتَوَضَّأُ وَيُصَلِّي ثَمَانِ رَكَعَاتٍ لاَ يَجْلِسُ فِيهِنَّ إِلاَّ عِنْدَ الثَّامِنَةِ فَيَجْلِسُ فَيَذْكُرُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَيَدْعُو ثُمَّ يُسَلِّمُ تَسْلِيمًا يُسْمِعُنَا ‏.‏