12.
Book of Hajj
١٢-
كِتَابُ الْحَجِّ
Regarding a man who declares intention for Hajj but is prevented, what is upon him
فِي الرَّجُلِ يُهِلُّ بِالْحَجِّ فَيُحْصَرُ مَا عَلَيْهِ
Musannaf Ibn Abi Shaybah 13074
Hazrat Ata' says that if someone intends to perform Hajj, it is obligatory upon them to go to the House of Allah (Kaaba) for Hajj or Umrah. And if they are unable to perform Hajj, then they should perform it the following year.
حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ اگر وہ حج کا ارادہ کرے تو اس پر لازم ہے کہ وہ حج یا عمرہ کے ساتھ بیت اللہ کی طرف جائے اور اگر وہ حج نہ کرسکے تو اس پر آئندہ سال حج ہے۔
Hazrat Ata فرماتے ہیں کہ اگر وہ حج کا ارادہ کرے تو اس پر لازم ہے کہ وہ حج یا عمرہ کے ساتھ بیت اللہ کی طرف جائے اور اگر وہ حج نہ کرسکے تو اس پر آئندہ سال حج ہے
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ : حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، أَنَّ عَطَاءً قَالَ : « إِنْ كَانَ عَلَيْهِ حَجٌّ ، فَعَلَيْهِ أَنْ يَصِلَ إِلَى الْبَيْتِ ، لِحَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ ، وَإِنْ كَانَ لَمْ يَحُجَّ فَعَلَيْهِ الْحَجُّ »