12.
Book of Hajj
١٢-
كِتَابُ الْحَجِّ
12.
Book of Hajj
١٢-
كِتَابُ الْحَجِّ Regarding the Muhrim applying kohl with aloe and treating his eyes with it
فِي الْمُحْرِمِ يَكْتَحِلُ بِالصَّبِرِ، وَيُدَاوِي بِهِ عَيْنَهُ
Musannaf Ibn Abi Shaybah 13278
Hazrat Ata' says that if someone's eyes are hurting during ihram, they can put aloe vera or any other medicine in their eyes, but they should not put any surma (kohl) that has fragrance in it.
حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ اگر محرم کی آنکھوں میں تکلیف ہو تو وہ ایلوا یا کوئی دوسری دوائی آنکھوں میں لگا لے لیکن ایسا سرمہ نہ لگائے جس میں خوشبو کی آمیزش ہو۔
Hazrat Ata فرماتے ہیں کہ اگر Muharram کی آنکھوں میں takleef ہو تو وہ Halwa یا کوئی دوسری dawai آنکھوں میں لگا لے لیکن ایسا surma نہ لگائے جس میں khushbu کی آمیزش ہو۔
أَبُو بَكْرٍ قَالَ : حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ : « إِذَا اشْتَكَى الْمُحْرِمُ عَيْنَيْهِ ، فَلْيُكَحِّلْهُمَا بِالصَّبِرِ ، وَالْحُضَضِ وَلَا يَكْتَحِلْ بِكُحْلٍ فِيهِ طِيبٌ »