12.
Book of Hajj
١٢-
كِتَابُ الْحَجِّ


Who used to kiss his hand after touching the Black Stone

‌مَنْ كَانَ إِذَا اسْتَلَمَ الْحَجَرَ قَبَّلَ يَدَهُ

Musannaf Ibn Abi Shaybah 14556

Hazrat Muhammad bin Martaa' mentioned that I saw Hazrat Ibn Zubair and Hazrat Umar bin Abdul Aziz, both of whom did Istilam of Hajr-e-Aswad. Then one of them kissed his hands and the other wiped his hands over his face.

حضرت محمد بن المرتفع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر اور حضرت عمر بن عبد العزیز کو دیکھا کہ آپ دونوں نے حجر اسود کا استلام کیا، پھر ان میں سے ایک نے ہاتھوں کو چوما اور دوسرے نے اپنے چہرے پر اپنے ہاتھ مل لیے۔

Hazrat Muhammad bin al Murtafi' فرماتے ہیں کہ میں نے Hazrat Ibn Zubair اور Hazrat Umar bin Abdul Aziz کو دیکھا کہ آپ دونوں نے Hajar Aswad کا istalam کیا، پھر ان میں سے ایک نے ہاتھوں کو chooma اور دوسرے نے اپنے chehre پر اپنے ہاتھ mal لیے۔

أَبُو بَكْرٍ قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُرْتَفِعِ ، قَالَ : رَأَيْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ ، وَعُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ « اسْتَلَمَا الْحَجَرَ ، فَأَمَّا أَحَدُهُمَا فَقَبَّلَ يَدَهُ ، وَالْآخَرُ مَسَحَ بِهَا وَجْهَهُ »