18.
Book of Medicine
١٨-
كِتَابُ الطِّبِّ


Regarding water for the fevered

‌فِي الْمَاءِ لِلْمَحْمُومِ

Musannaf Ibn Abi Shaybah 23671

Hazrat Ibn Umar narrated that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "The heat of fever is from the heat of Hell, so cool it with water."

حضرت ابن عمر ، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کرتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ’ ’ بلاشبہ بخار کی شدت جہنم کی لپٹ میں سے ہے، پس تم اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو۔ “

Hazrat Ibn Umar, Nabi Kareem (Sallallahu Alaihi Wasallam) se riwayat karte hain ke aap (Sallallahu Alaihi Wasallam) ne irshad farmaya: ''Bilashuba bukhar ki shiddat jahannum ki lapat mein se hai, pas tum usko pani se thanda karo."

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَا : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ ﵇ قَالَ : « إِنَّ شِدَّةَ الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَأَبْرِدُوهَا بِالْمَاءِ »