28.
Book of Supplications
٢٨-
كِتَابُ الدُّعَاءِ


A chapter on comprehensive supplications.

‌بَابُ جَامِعِ الدُّعَاءِ

Musannaf Ibn Abi Shaybah 29142

Hazrat Jabir narrates that I heard the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) reciting these words at the beginning of the prayer: "Allah is the Greatest" (three times), "All praise is for Allah" (three times), "I glorify the purity of Allah, morning and evening" (three times) "O Allah! I seek refuge in You from Satan, from his madness, from his blowing (evil suggestions) and from his pride."

حضرت جبیر فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نماز شروع کرتے وقت یہ کلمات ادا کرتے ہوئے سنا ہے ” اللہ سب سے بڑا ہے “ ، تین مرتبہ ” تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں “ ، تین مرتبہ ” میں صبح و شام اللہ کی پانی بیان کرتا ہوں “ ، تین مرتبہ اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں شیطان سے ، اس کے جنون سے، اور اس کے شعروں کے پھونکنے سے، اور اس کے کبر سے۔

Hazrat Jabir farmate hain ke maine Rasool Allah (Sallallahu Alaihi Wasallam) ko namaz shuru karte waqt yeh kalmat ada karte huye suna hai "Allah sab se bada hai", teen martaba " tamam tareefain Allah hi ke liye hain", teen martaba "main subah o sham Allah ki paaki bayan karta hun", teen martaba aye Allah! main teri panaah mangta hun shaitan se, uske junoon se, aur uske sheron ke phunkne se, aur uske kabar se.

حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَاصِمٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ حِينَ افْتَتَحَ الصَّلَاةَ ، يَقُولُ : « اللَّهُ أَكْبَرُ ، ثَلَاثًا ، الْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا ، ثَلَاثًا ، سُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا ، ثَلَاثًا ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّيْطَانِ مِنْ هَمْزِهِ ، وَنَفْثِهِ ، وَنَفْخِهِ »