1.
Book of Purifications
١-
كِتَابُ الطَّهَارَاتِ


Chapter on maintaining ablution and its virtues

‌بَابٌ: فِي الْمُحَافَظَةِ عَلَى الْوُضُوءِ وَفَضْلِهِ

Musannaf Ibn Abi Shaybah 35

"Hazrat Sauban (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: 'Only a believer can perform ablution.'"

حضرت ثوبان مولیٰ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ” وضو کی پابندی صرف مومن ہی کرسکتا ہے۔ “

Hazrat Sowban Mola Rasool Allah (Sallallahu Alaihi Wasallam) farmate hain ke Nabi Kareem (Sallallahu Alaihi Wasallam) ne irshad farmaya “Wuzu ki pabandi sirf momin hi kar sakta hai.”

حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ ﷺ قَالَ ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ : « لَا يُحَافِظُ عَلَى الطَّهُورِ إِلَّا مُؤْمِنٌ »