33.
Chapters On Al-Fitan
٣٣-
كتاب الفتن عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
59
Chapter: What Has Been Related About The Turmoil Of The Dajjal
٥٩
باب مَا جَاءَ فِي فِتْنَةِ الدَّجَّالِ
Name | Fame | Rank |
---|---|---|
al-nawwās bn sam‘ān al-kilābī | Nawwas bin Sam'an al-Kilabi | Companion |
jubayr bn nufayrin | Jubayr ibn Nufair al-Hadrami | Trustworthy |
‘abd al-raḥman bn jubayrin | Abd al-Rahman ibn Jubayr al-Hadrami | Thiqah (Trustworthy) |
yaḥyá bn jābirin al-ṭā’ī | Yahya ibn Jabir al-Tai | Trustworthy |
‘abd al-raḥman bn yazīd bn jābirin | Abd al-Rahman ibn Yazid al-Azdi | Thiqah (Trustworthy) |
wa‘abd al-lah bn ‘abd al-raḥman bn yazīd bn jābirin | Abdullah bin Abdur Rahman Al-Azdi | Acceptable |
al-walīd bn muslimin | Al-Walid ibn Muslim al-Qurashi | Trustworthy |
‘alī bn ḥujrin | Ali ibn Hajar al-Sa'di | Trustworthy Hafez |
Jami` at-Tirmidhi 2240
An-Nawwas bin Sam'an narrated that the Apostle of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) mentioned the Dajjal one morning, he belittled him and mentioned his importance until we thought that he might be amidst a cluster of date-palms.’ He said, ‘we departed from the presence of the Apostle of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم), then we returned to him, and he noticed that (concern) in us. So, he said, 'what is wrong with you?' We said, 'O Apostle of Allah (صلى هللا عليه و آله وسلم), you mentioned the Dajjal this morning, belittling him, and mentioning his importance until we thought that he might be amidst a cluster of the date-palms.' He said, 'it is not the Dajjal that I fear for you. If he were to appear while I am among you, then I will be his adversary on your behalf. And if he appears and I am not among you, then each man will have to fend for himself. And Allah will take care of every Muslim after me. He is young, with curly hair, his eyes protruding, resembling someone from 'Abdul-Uzza bin Qatan. Whoever among you sees him, then let him recite the beginning of Surah Al-Kahf.' He said: 'He will appear from what is between Ash-Sham and Al-'Iraq, causing devastation toward the right and toward the left. O worshippers of Allah, hold fast!' We said, 'O Apostle of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) how long will he linger on the earth?' He said, 'forty days, a day like a year, a day like a month, a day like a week, and the remainder of his days are like your days.' We said, 'O Apostle of Allah ( صلى الله عليه وآله وسلم), do you think that during the day that is like a year, the Salat of one day will be sufficient for us?' He said, 'no, you will have to estimate it.' We said, 'O Apostle of Allah ( صلى الله عليه وآله وسلم), how fast will he move through the earth.' He said, 'like a rainstorm driven by the wind. He will come upon a people and call them, and they will deny him, and reject his claims. Then he will leave them, and their wealth will follow him. They will awaken in the morning with nothing left. Then he will come upon a people and call them, and they will respond to him, believing in him. So, he will order the Heavens to bring rain, and it shall rain, and he will order the land to sprout, and it will sprout. Their cattle will return to them with their coats the longest, their udders the fullest and their stomachs the fattest.' He said, 'then he will come upon some ruins, saying to it, ‘bring me your treasures. He will turn to leave it, and it will follow him, like drone bees. Then he will call a young man, full of youth, and he will strike him with the sword cutting him into two pieces. Then he will call him, and he will come forward with his face beaming and laughing. So, while he is doing that, Isa bin Mariam (عليه السالم), will descend in eastern Damascus at the white minaret, between two Mahrud, with his hands on the wings of two angels. When he lowers his head, drops fall, and when raises it, gems like pearls drop from him.' He said, the Dajjal's breath does not reach anyone, but he dies, and his breath reaches as far as his sight.' He said, 'so he pursues the Dajjal, and he catches up with him at the gate of Ludd where he kills him.' He said, 'so he remains there as long as Allah wills.' Then Allah reveals to him, ‘take my servants to At-Tur, for I have sent down some creatures of Mine which no one shall be able to kill.' He said, 'Allah dispatches Ya'juj and Ma'juj, and they are as Allah said – [They swoop down from every mount.] He said, 'the first of them pass by the lake of Tiberias, drinking what is in it. Then the last of them pass by it saying, ‘there was water here at one time." They travel until they reach a mountain at Bait Al-Maqdis. They will say, ‘we have killed whoever was in the earth. Come, let us kill whoever is in the skies." They will shoot their arrows into the Heavens, so Allah will return their arrows to them red with blood. Isa bin Mariam ( عليهالسالم) and his Companions be surrounded, until the head of a bull on that day would be better to them than a hundred Dinar to one of you today.' The Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, Isa ( عليهالسالم) will beseech Allah, as will his companions. So Allah will send An-Naghaf down upon their necks. In the morning they will find that they have all died like the death of a single soul.' Iisa (عليه السالم) and his companions will come down, and no spot nor hand-span can be found, except that it is filled with their stench, decay, and blood. So, Isa (عليه السالم) will beseech Allah, as will his companions.' So Allah will send upon them birds like the necks of Bukht (milch) camels.' They will carry them off and cast them into an abyss. The Muslims will burn their bows, arrows, and quivers for seventy years. The Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, 'Allah will send upon them a rain which no house of hide nor mud will bear. The earth will be washed, leaving it like a mirror. Then it will be said to the earth, ‘bring forth your fruits and return your blessings.’ So, on that day, a whole troop would eat a pomegranate and seek shade under its skin. Milk will be so blessed that a large group of people will be sufficed by one milking of a camel. And that a tribe will be sufficed by one milking of a cow, and that a group will be sufficed by the milking of sheep. While it is like that, Allah will send a wind which grabs the soul of every believer, leaving the remainder of the people copulating publicly like the copulation of donkeys. Upon them the Hour shall begin.' Imam Tirmidhi said, this Hadith is Hasan Sahih Gharib. We do not know of it except as a narration of Abdur Rahman bin Yazid bin Jabir.
Grade: Sahih
نواس بن سمعان کلابی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک صبح دجال کا ذکر کیا، تو آپ نے ( اس کی حقارت اور اس کے فتنے کی سنگینی بیان کرتے ہوئے دوران گفتگو ) آواز کو بلند اور پست کیا ۱؎ حتیٰ کہ ہم نے گمان کیا کہ وہ ( مدینہ کی ) کھجوروں کے جھنڈ میں ہے، پھر ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس سے واپس آ گئے، ( جب بعد میں ) پھر آپ کے پاس گئے تو آپ نے ہم پر دجال کے خوف کا اثر جان لیا اور فرمایا: ”کیا معاملہ ہے؟“ ہم نے عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ نے صبح دجال کا ذکر کرتے ہوئے ( اس کی حقارت اور سنگینی بیان کرتے ہوئے ) اپنی آواز کو بلند اور پست کیا یہاں تک کہ ہمیں گمان ہونے لگا کہ وہ کھجوروں کے درمیان ہے۔ آپ نے فرمایا: ”دجال کے علاوہ دوسری چیزوں سے میں تم پر زیادہ ڈرتا ہوں، اگر وہ نکلے اور میں تمہارے بیچ موجود ہوں تو میں تمہاری جگہ خود اس سے نمٹ لوں گا، اور اگر وہ نکلے اور میں تمہارے بیچ موجود نہ رہوں تو ہر آدمی خود اپنے نفس کا دفاع کرے گا، اور اللہ ہر مسلمان پر میرا خلیفہ ( جانشیں ) ہے ۲؎، دجال گھونگھریالے بالوں والا جوان ہو گا، اس کی ایک آنکھ انگور کی طرح ابھری ہوئی ہو گی تو ان میں اسے عبدالعزیٰ بن قطن سے تشبیہ دیتا ہوں، پس تم میں سے جو شخص اسے پا لے اسے چاہیئے کہ وہ سورۃ الکہف کی ابتدائی آیات پڑھے، وہ شام اور عراق کے درمیان سے نکلے گا اور دائیں بائیں فساد پھیلائے گا، اللہ کے بندو! ثابت قدم رہنا“۔ ہم نے عرض کیا: اللہ کے رسول! روئے زمین پر ٹھہرنے کی اس کی مدت کیا ہو گی؟ آپ نے فرمایا: ”چالیس دن، ایک دن ایک سال کے برابر ہو گا، ایک دن ایک مہینہ کے برابر ہو گا، ایک دن ہفتہ کے برابر ہو گا اور باقی دن تمہارے دنوں کی طرح ہوں گے“، ہم نے عرض کیا: اللہ کے رسول! بتائیے وہ ایک دن جو ایک سال کے برابر ہو گا کیا اس میں ایک دن کی نماز کافی ہو گی؟ آپ نے فرمایا: ”نہیں بلکہ اس کا اندازہ کر کے پڑھنا“۔ ہم نے عرض کیا: اللہ کے رسول! زمین میں وہ کتنی تیزی سے اپنا کام کرے گا؟ آپ نے فرمایا: ”اس بارش کی طرح کہ جس کے پیچھے ہوا لگی ہوتی ہے ( اور وہ بارش کو نہایت تیزی سے پورے علاقے میں پھیلا دیتی ہے ) ، وہ کچھ لوگوں کے پاس آئے گا، انہیں دعوت دے گا تو وہ اس کو جھٹلائیں گے اور اس کی بات رد کر دیں گے، لہٰذا وہ ان کے پاس سے چلا جائے گا مگر اس کے پیچھے پیچھے ان ( انکار کرنے والوں ) کے مال بھی چلے جائیں گے، ان کا حال یہ ہو گا کہ ان کے پاس کچھ بھی نہیں رہے، پھر وہ کچھ دوسرے لوگوں کے پاس جائے گا، انہیں دعوت دے گا، اور اس کی دعوت قبول کریں گے اور اس کی تصدیق کریں گے، تب وہ آسمان کو بارش برسانے کا حکم دے گا۔ آسمان بارش برسائے گا، وہ زمین کو غلہ اگانے کا حکم دے گا، زمین غلہ اگائے گی، ان کے چرنے والے جانور شام کو جب ( چراگاہ سے ) واپس آئیں گے، تو ان کے کوہان پہلے سے کہیں زیادہ لمبے ہوں گے، ان کی کوکھیں زیادہ کشادہ ہوں گی اور ان کے تھن کامل طور پر ( دودھ سے ) بھرے ہوں گے، پھر وہ کسی ویران جگہ میں آئے گا اور اس سے کہے گا: اپنا خزانہ نکال، پھر وہاں سے واپس ہو گا تو اس زمین کے خزانے شہد کی مکھیوں کے سرداروں کی طرح اس کے پیچھے لگ جائیں گے، پھر وہ ایک بھرپور اور مکمل جوان کو بلائے گا اور تلوار سے مار کر اس کے دو ٹکڑے کر دے گا۔ پھر اسے بلائے گا اور وہ روشن چہرے کے ساتھ ہنستا ہوا آ جائے گا، پس دجال اسی حالت میں ہو گا کہ اسی دوران عیسیٰ بن مریم علیہما السلام دمشق کی مشرقی جانب سفید مینار پر زرد کپڑوں میں ملبوس دو فرشتوں کے بازو پر ہاتھ رکھے ہوئے اتریں گے، جب وہ اپنا سر جھکائیں گے تو پانی ٹپکے گا اور جب اٹھائیں گے تو اس سے موتی کی طرح چاندی کی بوندیں گریں گی، ان کی سانس کی بھاپ جس کافر کو بھی پہنچے گی وہ مر جائے گا اور ان کی سانس کی بھاپ ان کی حد نگاہ تک محسوس کی جائے گی، وہ دجال کو ڈھونڈیں گے یہاں تک کہ اسے باب لد ۳؎ کے پاس پا لیں گے اور اسے قتل کر دیں گے۔ اسی حالت میں اللہ تعالیٰ جتنا چاہے گا عیسیٰ علیہ السلام ٹھہریں گے، پھر اللہ تعالیٰ ان کے پاس وحی بھیجے گا کہ میرے بندوں کو طور کی طرف لے جاؤ، اس لیے کہ میں نے کچھ ایسے بندے اتارے ہیں جن سے لڑنے کی کسی میں تاب نہیں ہے، ”اللہ تعالیٰ یاجوج ماجوج کو بھیجے گا اور وہ ویسے ہی ہوں گے جیسا اللہ تعالیٰ نے کہا ہے: «من كل حدب ينسلون» ”ہر بلندی سے پھیل پڑیں گے“ ( الأنبياء: ۹۶ ) ان کا پہلا گروہ ( شام کی ) بحیرہ طبریہ ( نامی جھیل ) سے گزرے گا اور اس کا تمام پانی پی جائے گا، پھر اس سے ان کا دوسرا گروہ گزرے گا تو کہے گا: اس میں کبھی پانی تھا ہی نہیں، پھر وہ لوگ چلتے رہیں گے یہاں تک کہ جبل بیت المقدس تک پہنچیں گے تو کہیں گے: ہم نے زمین والوں کو قتل کر دیا اب آؤ آسمان والوں کو قتل کریں، چنانچہ وہ لوگ آسمان کی طرف اپنے تیر چلائیں گے چنانچہ اللہ تعالیٰ ان کو خون سے سرخ کر کے ان کے پاس واپس کر دے گا، ( اس عرصے میں ) عیسیٰ بن مریم علیہما السلام اور ان کے ساتھی گھرے رہیں گے، یہاں تک کہ ( شدید قحط سالی کی وجہ سے ) اس وقت بیل کی ایک سری ان کے لیے تمہارے سو دینار سے بہتر معلوم ہو گی ( چیزیں اس قدر مہنگی ہوں گی ) ، پھر عیسیٰ بن مریم اور ان کے ساتھی اللہ کی طرف متوجہ ہوں گے، تو اللہ تعالیٰ یاجوج و ماجوج کی گردنوں میں ایک کیڑا پیدا کر دے گا، جس سے وہ سب دفعتاً ایک جان کی طرح مر جائیں گے، عیسیٰ اور ان کے ساتھی ( پہاڑ سے ) اتریں گے تو ایک بالشت بھی ایسی جگہ نہ ہو گی جو ان کی لاشوں کی گندگی، سخت بدبو اور خون سے بھری ہوئی نہ ہو، پھر عیسیٰ علیہ السلام اور ان کے ساتھی اللہ کی طرف متوجہ ہوں گے اور اللہ تعالیٰ ایسے بڑے پرندوں کو بھیجے گا جن کی گردنیں بختی اونٹوں کی گردنوں کی طرح ہوں گی، وہ لاشوں کو اٹھا کر گڈھوں میں پھینک دیں گے، مسلمان ان کے کمان، تیر اور ترکش سے سات سال تک ایندھن جلائیں گے ۴؎۔ پھر اللہ تعالیٰ ان پر ایسی بارش برسائے گا جسے کوئی کچا اور پکا گھر نہیں روک پائے گا، یہ بارش زمین کو دھو دے گی اور اسے آئینہ کی طرح صاف شفاف کر دے گی، پھر زمین سے کہا جائے گا: اپنا پھل نکال اور اپنی برکت واپس لا، چنانچہ اس وقت ایک انار ایک جماعت کے لیے کافی ہو گا، اس کے چھلکے سے یہ جماعت سایہ حاصل کرے گی، اور دودھ میں ایسی برکت ہو گی کہ لوگوں کی ایک بڑی جماعت کے لیے ایک دودھ دینے والی اونٹنی کافی ہو گی، اور دودھ دینے والی ایک گائے لوگوں کے ایک قبیلے کو کافی ہو گی اور دودھ دینے والی ایک بکری لوگوں میں سے ایک گھرانے کو کافی ہو گی، لوگ اسی حال میں ( کئی سالوں تک ) رہیں گے کہ اللہ تعالیٰ ایک ہوا بھیجے گا جو سارے مومنوں کی روح قبض کر لے گی اور باقی لوگ گدھوں کی طرح کھلے عام زنا کریں گے، پھر انہیں لوگوں پر قیامت ہو گی“ ۵؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ۲- ہم اسے صرف عبدالرحمٰن یزید بن جابر کی روایت سے جانتے ہیں۔
Nawas bin Saman Kalabi (رضي الله تعالى عنه) kehte hain ke Rasool Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne ek subah Dajjal ka zakir kiya, to aap ne (is ki haqarat aur is ke fitne ki sangini bayan karte hue douran guftagu) awaz ko buland aur past kiya 1؎ hattaa ke hum ne guman kiya ke woh (Madina ki) khajuron ke jhund mein hai, phir hum Rasool Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) ke pass se wapis aa gaye, (jab baad mein) phir aap ke pass gaye to aap ne hum par Dajjal ke khouf ka asar jaan liya aur farmaaya: "Kya mamla hai?" hum ne arz kiya: Allah ke Rasool! Aap ne subah Dajjal ka zakir karte hue (is ki haqarat aur sangini bayan karte hue) apni awaz ko buland aur past kiya yahaan tak ke humein guman hone laga ke woh khajuron ke darmiyan hai. Aap ne farmaaya: "Dajjal ke alawa doosri cheezon se main tum par zyada darta hoon, agar woh nikle aur main tumhare beech maujood hoon to main tumhari jagah khud is se numat loon ga, aur agar woh nikle aur main tumhare beech maujood na rahoon to har aadmi khud apne nafs ka difa karega, aur Allah har musalman par mera khalifa (janashin) hai 2؎, Dajjal ghonghriale balon wala jawan hoga, is ki ek aankh angoor ki tarah abhri hui hogi to in mein isse Abdul Aziz bin Qattan se tasbih deta hoon, pas tum mein se jo shakhse isse pa le usse chahiye ke woh Surah al-Kahf ki ibtidai aayat padhe, woh Sham aur Iraq ke darmiyan se niklega aur daayen baayen fasad phaylaayega, Allah ke bando! Sabit qadam rahana". Hum ne arz kiya: Allah ke Rasool! Rooye zamin par thahrne ki is ki muddat kya hogi? Aap ne farmaaya: "Chaalis din, ek din ek saal ke barabar hoga, ek din ek mahine ke barabar hoga, ek din hafta ke barabar hoga aur baqi din tumhare dinon ki tarah honge", hum ne arz kiya: Allah ke Rasool! Bataiye woh ek din jo ek saal ke barabar hoga kya is mein ek din ki namaz kaafi hogi? Aap ne farmaaya: "Nahin balke is ka andaza kar ke padhna". Hum ne arz kiya: Allah ke Rasool! Zamin mein woh kitni tez se apna kaam karega? Aap ne farmaaya: "Is barsh ki tarah ke jiske peeche hawa lagi hoti hai (aur woh barsh ko nihayat tezi se pure ilaqe mein phayla deti hai), woh kuchh logo ke pass aayega, unhen daawat dega to woh is ko jhutlaayenge aur is ki baat rad kar denge, lihaaza woh un ke pass se chala jayega magar is ke peeche peeche un (inkar karne walon) ke maal bhi chale jayenge, un ka haal ye hoga ke un ke pass kuchh bhi nahin rahe, phir woh kuchh doosre logo ke pass jayega, unhen daawat dega, aur is ki daawat qabool karenge aur is ki tasdeeq karenge, tab woh aasmaan ko barsh barsane ka hukm dega. Aasmaan barsh barsayega, woh zamin ko ghalah uganne ka hukm dega, zamin ghalah ugaayegi, un ke charne wale jaanwar sham ko jab (charagah se) wapis aayenge, to un ke kohan pehle se kahan zyada lambe honge, un ki kookhen zyada kashdaah honge aur un ke than kamil tor par (doodh se) bhare honge, phir woh kisi viran jagah mein aayega aur is se kahega: Apna khazana nikal, phir wahan se wapis hoga to is zamin ke khazanay shahd ki makhiyon ke sardaron ki tarah is ke peeche lag jayenge, phir woh ek bharpoor aur mukammal jawan ko bulaayega aur talwar se maar kar is ke do tukre kar dega. Phir isse bulaayega aur woh roshan chehre ke sath hansta hua aa jayega, pas Dajjal usi haalat mein hoga ke isi douran Isa bin Maryam alaihima assalam Dimashq ki mashriqi janib safed minar par zard kapron mein malbos do farishton ke bazu par hath rakhe hue utarainge, jab woh apna sir jhukayenge to pani tapkega aur jab uthayenge to is se moti ki tarah chaandi ki bondiyan girengi, in ki saans ki bhap jis kaafir ko bhi pahunchegi woh mar jayega aur in ki saans ki bhap in ki had nigah tak mahsus ki jayegi, woh Dajjal ko dhoondenge yahaan tak ke isse Bab-ul-Lad 3؎ ke pass pa lenge aur isse qatl kar denge. Isi haalat mein Allah Ta'ala jitna chahega Isa alaihima assalam thahrenge, phir Allah Ta'ala un ke pass wahy bhejega ke mere bandon ko Tur ki taraf le jao, is liye ke main ne kuchh aise bande uttare hain jin se ladne ki kisi mein tab nahin hai, "Allah Ta'ala Yajuj Majuj ko bhejega aur woh waise hi honge jaisa Allah Ta'ala ne kaha hai: «من كل حدب ينسلون» "har bulandi se phail padenge" (al-Anbiya: 96) in ka pehla group (Sham ki) Bahir-e-Tabariyah (nami jheel) se guzre ga aur is ka tamam pani pi jayega, phir is se un ka doosra group guzre ga to kahega: Is mein kabhi pani tha hi nahin, phir woh log chalte rahenge yahaan tak ke Jabal Bait-ul-Muqaddas tak pahunchenge to kahenge: Hum ne zamin walon ko qatl kar diya ab aao aasmaan walon ko qatl karein, chananchh woh log aasmaan ki taraf apne teer chalayenge chananchh Allah Ta'ala un ko khun se surkh kar ke un ke pass wapis kar dega, (is arse mein) Isa bin Maryam alaihima assalam aur un ke sathi ghare rahenge, yahaan tak ke (shiddid qahta saali ki wajah se) is waqt bail ki ek seri un ke liye tumhare so dinar se behtar maloom hogi (cheezain is qadar maheni honge), phir Isa bin Maryam aur un ke sathi Allah ki taraf mutawajjeh honge, to Allah Ta'ala Yajuj wa Majuj ki gardanon mein ek kida paida kar dega, jisse woh sab dafatan ek jaan ki tarah mar jayenge, Isa aur un ke sathi (pahar se) utarainge to ek balish bhi aisi jagah nahin hogi jo un ki lasho ki gandagi, sakht badbu aur khun se bhari hui na ho, phir Isa alaihima assalam aur un ke sathi Allah ki taraf mutawajjeh honge aur Allah Ta'ala aise bare parindon ko bhejega jin ki gardaniyan bhakti unton ki gardanon ki tarah honge, woh lasho ko uthha kar gudhon mein phenk denge, musalman un ke kaman, teer aur tarshak se saat saal tak aindhan jalaayenge 4؎. Phir Allah Ta'ala un par aisi barsh barsayega jisse koi kacha aur paka ghar nahin rok payega, ye barsh zamin ko dho degi aur isse aaina ki tarah saaf shaffaf kar degi, phir zamin se kaha jayega: Apna phal nikal aur apni barakat wapis la, chananchh is waqt ek anar ek jamaat ke liye kaafi hoga, is ke chhalke se ye jamaat saya hasil karegi, aur doodh mein aisi barakat hogi ke logo ki ek bari jamaat ke liye ek doodh denewali untni kaafi hogi, aur doodh denewali ek gae logo ke ek qabile ko kaafi hogi aur doodh denewali ek bakri logo mein se ek gharane ko kaafi hogi, log isi haalat mein (kai saalon tak) rahenge ke Allah Ta'ala ek hawa bhejega jo sare muminon ki rooh qabz kar legi aur baqi log gadhon ki tarah khule aam zina karenge, phir inhen logo par qiyaamat hogi" 5؎. Imam Tirmizi kehte hain: 1. Ye hadees hasan sahih gharib hai, 2. Hum ise sirf Abdul Rahman Yazid bin Jabir ki riwayat se jaante hain."
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، دخل حديث أحدهما في حديث الآخر، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَابِرٍ الطَّائِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ النَّوَّاسِ بْنِ سَمْعَانَ الْكِلَابِيِّ، قَالَ: ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الدَّجَّالَ ذَاتَ غَدَاةٍ فَخَفَّضَ فِيهِ وَرَفَّعَ حَتَّى ظَنَنَّاهُ فِي طَائِفَةِ النَّخْلِ، قَالَ: فَانْصَرَفْنَا مِنْ عِنْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ رَجَعْنَا إِلَيْهِ فَعَرَفَ ذَلِكَ فِينَا، فَقَالَ: مَا شَأْنُكُمْ ؟ قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ذَكَرْتَ الدَّجَّالَ الْغَدَاةَ فَخَفَّضْتَ فِيهِ وَرَفَّعْتَ حَتَّى ظَنَنَّاهُ فِي طَائِفَةِ النَّخْلِ، قَالَ: غَيْرُ الدَّجَّالِ أَخْوَفُ لِي عَلَيْكُمْ إِنْ يَخْرُجْ وَأَنَا فِيكُمْ فَأَنَا حَجِيجُهُ دُونَكُمْ، وَإِنْ يَخْرُجْ وَلَسْتُ فِيكُمْ فَامْرُؤٌ حَجِيجُ نَفْسِهِ وَاللَّهُ خَلِيفَتِي عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ، إِنَّهُ شَابٌّ قَطَطٌ عَيْنُهُ طَافِئَةٌ، شَبِيهٌ بِعَبْدِ الْعُزَّى بْنِ قَطَنٍ، فَمَنْ رَآهُ مِنْكُمْ فَلْيَقْرَأْ فَوَاتِحَ سُورَةِ أَصْحَابِ الْكَهْفِ، قَالَ: يَخْرُجُ مَا بَيْنَ الشَّامِ وَالْعِرَاقِ، فَعَاثَ يَمِينًا وَشِمَالًا، يَا عِبَادَ اللَّهِ، اثْبُتُوا ، قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَمَا لَبْثُهُ فِي الْأَرْضِ ؟ قَالَ: أَرْبَعِينَ يَوْمًا، يَوْمٌ كَسَنَةٍ، وَيَوْمٌ كَشَهْرٍ، وَيَوْمٌ كَجُمُعَةٍ، وَسَائِرُ أَيَّامِهِ كَأَيَّامِكُمْ ، قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَرَأَيْتَ الْيَوْمَ الَّذِي كَالسَّنَةِ أَتَكْفِينَا فِيهِ صَلَاةُ يَوْمٍ ؟ قَالَ: لَا، وَلَكِنْ اقْدُرُوا لَهُ ، قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَمَا سُرْعَتُهُ فِي الْأَرْضِ ؟ قَالَ: كَالْغَيْثِ اسْتَدْبَرَتْهُ الرِّيحُ، فَيَأْتِي الْقَوْمَ فَيَدْعُوهُمْ فَيُكَذِّبُونَهُ وَيَرُدُّونَ عَلَيْهِ قَوْلَهُ فَيَنْصَرِفُ عَنْهُمْ، فَتَتْبَعُهُ أَمْوَالُهُمْ وَيُصْبِحُونَ لَيْسَ بِأَيْدِيهِمْ شَيْءٌ، ثُمَّ يَأْتِي الْقَوْمَ فَيَدْعُوهُمْ فَيَسْتَجِيبُونَ لَهُ وَيُصَدِّقُونَهُ، فَيَأْمُرُ السَّمَاءَ أَنْ تُمْطِرَ فَتُمْطِرَ، وَيَأْمُرُ الْأَرْضَ أَنْ تُنْبِتَ فَتُنْبِتَ، فَتَرُوحُ عَلَيْهِمْ سَارِحَتُهُمْ كَأَطْوَلِ مَا كَانَتْ ذُرًى وَأَمَدِّهِ خَوَاصِرَ وَأَدَرِّهِ ضُرُوعًا، قَالَ: ثُمَّ يَأْتِي الْخَرِبَةَ، فَيَقُولُ: لَهَا أَخْرِجِي كُنُوزَكِ، فَيَنْصَرِفُ مِنْهَا فَتَتْبَعُهُ كَيَعَاسِيبِ النَّحْلِ، ثُمَّ يَدْعُو رَجُلًا شَابًّا مُمْتَلِئًا شَبَابًا فَيَضْرِبُهُ بِالسَّيْفِ فَيَقْطَعُهُ جِزْلَتَيْنِ، ثُمَّ يَدْعُوهُ فَيُقْبِلُ يَتَهَلَّلُ وَجْهُهُ يَضْحَكُ فَبَيْنَمَا هُوَ كَذَلِكَ، إِذْ هَبَطَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ عَلَيْهِ السَّلَام بِشَرْقِيِّ دِمَشْقَ عِنْدَ الْمَنَارَةِ الْبَيْضَاءِ بَيْنَ مَهْرُودَتَيْنِ، وَاضِعًا يَدَيْهِ عَلَى أَجْنِحَةِ مَلَكَيْنِ إِذَا طَأْطَأَ رَأْسَهُ قَطَرَ، وَإِذَا رَفَعَهُ تَحَدَّرَ مِنْهُ جُمَّانٌ كَاللُّؤْلُؤِ، قَالَ: وَلَا يَجِدُ رِيحَ نَفْسِهِ يَعْنِي أَحَدًا إِلَّا مَاتَ وَرِيحُ نَفْسِهِ مُنْتَهَى بَصَرِهِ، قَالَ: فَيَطْلُبُهُ حَتَّى يُدْرِكَهُ بِبَابِ لُدٍّ فَيَقْتُلَهُ، قَالَ: فَيَلْبَثُ كَذَلِكَ مَا شَاءَ اللَّهُ، قَالَ: ثُمَّ يُوحِي اللَّهُ إِلَيْهِ أَنْ حَرِّزْ عِبَادِي إِلَى الطُّورِ، فَإِنِّي قَدْ أَنْزَلْتُ عِبَادًا لِي لَا يَدَانِ لِأَحَدٍ بِقِتَالِهِمْ، قَالَ: وَيَبْعَثُ اللَّهُ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ، وَهُمْ كَمَا قَالَ اللَّهُ: مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ سورة الأنبياء آية 96، قَالَ: فَيَمُرُّ أَوَّلُهُمْ بِبُحَيْرَةِ الطَّبَرِيَّةِ فَيَشْرَبُ مَا فِيهَا، ثُمَّ يَمُرُّ بِهَا آخِرُهُمْ، فَيَقُولُ: لَقَدْ كَانَ بِهَذِهِ مَرَّةً مَاءٌ ثُمَّ يَسِيرُونَ حَتَّى يَنْتَهُوا إِلَى جَبَلِ بَيْتِ الْمَقْدِسٍ، فَيَقُولُونَ: لَقَدْ قَتَلْنَا مَنْ فِي الْأَرْضِ هَلُمَّ، فَلْنَقْتُلْ مَنْ فِي السَّمَاءِ فَيَرْمُونَ بِنُشَّابِهِمْ إِلَى السَّمَاءِ، فَيَرُدُّ اللَّهُ عَلَيْهِمْ نُشَّابَهُمْ مُحْمَرًّا دَمًا، وَيُحَاصَرُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ وَأَصْحَابُهُ، حَتَّى يَكُونَ رَأْسُ الثَّوْرِ يَوْمَئِذٍ خَيْرًا لِأَحَدِهِمْ مِنْ مِائَةِ دِينَارٍ لِأَحَدِكُمُ الْيَوْمَ، قَالَ: فَيَرْغَبُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ إِلَى اللَّهِ وَأَصْحَابُهُ، قَالَ: فَيُرْسِلُ اللَّهُ إِلَيْهِمُ النَّغَفَ فِي رِقَابِهِمْ فَيُصْبِحُونَ فَرْسَى مَوْتَى كَمَوْتِ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ، قَالَ: وَيَهْبِطُ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ، فَلَا يَجِدُ مَوْضِعَ شِبْرٍ إِلَّا وَقَدْ مَلَأَتْهُ زَهَمَتُهُمْ وَنَتَنُهُمْ وَدِمَاؤُهُمْ، قَالَ: فَيَرْغَبُ عِيسَى إِلَى اللَّهِ وَأَصْحَابُهُ، قَالَ: فَيُرْسِلُ اللَّهُ عَلَيْهِمْ طَيْرًا كَأَعْنَاقِ الْبُخْتِ، قَالَ: فَتَحْمِلُهُمْ، فَتَطْرَحُهُمْ بِالْمَهْبِلِ، وَيَسْتَوْقِدُ الْمُسْلِمُونَ مِنْ قِسِيِّهِمْ وَنُشَّابِهِمْ وَجِعَابِهِمْ سَبْعَ سِنِينَ، قَالَ: وَيُرْسِلُ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مَطَرًا لَا يَكُنُّ مِنْهُ بَيْتُ وَبَرٍ وَلَا مَدَرٍ، قَالَ: فَيَغْسِلُ الْأَرْضَ فَيَتْرُكُهَا كَالزَّلَفَةِ، قَالَ: ثُمَّ يُقَالُ لِلْأَرْضِ: أَخْرِجِي ثَمَرَتَكِ وَرُدِّي بَرَكَتَكِ، فَيَوْمَئِذٍ تَأْكُلُ الْعِصَابَةُ مِنَ الرُّمَّانَةِ، وَيَسْتَظِلُّونَ بِقَحْفِهَا، وَيُبَارَكُ فِي الرِّسْلِ، حَتَّى إِنَّ الْفِئَامَ مِنَ النَّاسِ لَيَكْتَفُونَ باللَّقْحَةِ مِنَ الْإِبِلِ، وَإِنَّ الْقَبِيلَةَ لَيَكْتَفُونَ باللَّقْحَةِ مِنَ الْبَقَرِ، وَإِنَّ الْفَخِذَ لَيَكْتَفُونَ باللَّقْحَةِ مِنَ الْغَنَمِ، فَبَيْنَمَا هُمْ كَذَلِكَ إِذْ بَعَثَ اللَّهُ رِيحًا فَقَبَضَتْ رُوحَ كُلِّ مُؤْمِنٍ، وَيَبْقَى سَائِرُ النَّاسِ يَتَهَارَجُونَ كَمَا تَتَهَارَجُ الْحُمُرُ فَعَلَيْهِمْ تَقُومُ السَّاعَةُ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ.