6.
Musnad of the Companions Who Narrated Abundantly
٦-
مسند المكثرين من الصحابة


The Musnad of Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him)

مسنَد اَبِی سَعِید الخدرِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه

Musnad Ahmad ibn Hanbal 11817

It was narrated from Abu Sa’eed al-Khudri that some people complained about ‘Ali to the Prophet (ﷺ). The Prophet (ﷺ) stood up to address us and I heard him say: “Do not complain about ‘Ali, for by Allah, he is very strict in the cause of Allah.”

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ کچھ لوگوں نے نبی ﷺ کے سامنے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شکایت لگائی تو نبی ﷺ ہمارے درمیان خطبہ دینے کے لئے کھڑے ہوئے اور میں نے انہیں یہ فرماتے ہوئے سنا کہ لوگو! علی سے شکوہ نہ کیا کرو، واللہ! وہ اللہ کی ذات میں یا اللہ کی راہ میں بڑا سخت آدمی ہے۔

Hazrat Abu Saeed Khudri RA se marvi hai ki aik martaba kuch logon ne Nabi SAW ke samne Hazrat Ali RA ki shikayat lagai to Nabi SAW hamare darmiyan khutba dene ke liye khare hue aur maine unhen ye farmate hue suna ki logo! Ali se shikwa na kiya karo, wallahi! woh Allah ki zaat mein ya Allah ki rah mein bada sakht aadmi hai.

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، قَالَ: فَحَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْمَرِ بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ ، عَنْ عَمَّتِهِ زَيْنَبَ بِنْتِ كَعْبٍ ، وَكَانَتْ عِنْدَ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: اشْتَكَى عَلِيًّا النَّاسُ، قَالَ: فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِينَا خَطِيبًا، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ:" أَيُّهَا النَّاسُ، لَا تَشْكُوا عَلِيًّا، فَوَاللَّهِ إِنَّهُ لَأُخَيْشِنٌ فِي ذَاتِ اللَّهِ"، أَوْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ.