1.
Book of Purification
١-
كتاب الطهارة


Chapter on Narrations Regarding How to Perform Tayammum by 'Amr ibn Yasir (May Allah Be Pleased with Him)

باب ذكر الروايات في كيفية التيمم عن عمار بن ياسر رضي الله عنه

Sunan al-Kubra Bayhaqi 1010

(1010) Narrated Ammar bin Yasir (RA): I asked the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) about Tayammum. He struck the earth once and wiped his face and hands with it. (b) Qatadah said: There is a difference of opinion concerning the narrator from Azra mentioned in its chain of narration. (c) Aban narrates from Qatadah with another chain: wiping up to the elbows.


Grade: Sahih

(١٠١٠) سیدنا عمار بن یاسر (رض) سے روایت ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے تیمم کے متعلق سوال کیا تو آپ نے ایک ہی ضرب سے چہرے اور ہتھیلیوں پر مسح کا حکم دیا۔ (ب) قتادہ کہتے ہیں : اس کی سند میں مذکور راوی عزرہ کے ذکر پر اختلاف ہے۔ (ج) ابان قتادہ سے دوسری سند سے نقل فرماتے ہیں کہ کہنیوں تک مسح ہے۔

(1010) سيدنا عمار بن یاسر (رض) سے روایت ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے تیمم کے متعلق سوال کیا تو آپ نے ایک ہی ضرب سے چہرے اور ہتھیلیوں پر مسح کا حکم دیا۔ (ب) قتادہ کہتے ہیں : اس کی سند میں مذکور راوی عزرہ کے ذکر پر اختلاف ہے۔ (ج) ابان قتادہ سے دوسری سند سے نقل فرماتے ہیں کہ کہنیوں تک مسح ہے۔

١٠١٠ - وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو الْفَضْلِ الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ يُوسُفَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنِ عَطَاءٍ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَزْرَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمَّارٍ،أَنَّهُ قَالَ:" سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّيَمُّمِ فَأَمَرَنِي بِالْوَجْهِ وَالْكَفَّيْنِ ضَرْبَةً وَاحِدَةً ". وَكَانَ قَتَادَةُ يُفْتِي بِهِ، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ جَمَاعَةٌ عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، وَرَوَاهُ عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ دُونَ ذِكْرِ عَزْرَةَ فِي إِسْنَادِهِ، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ، عَنْ قَتَادَةَ، وَاخْتُلِفَ عَلَيْهِ فِي ذِكْرِ عَزْرَةَ فِي إِسْنَادِهِ،وَقِيلَ:عَنْ أَبَانَ، عَنْ قَتَادَةَ بِإِسْنَادٍ آخَرَ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ