1.
Book of Purification
١-
كتاب الطهارة


Chapter on Ghusl from Washing the Deceased

باب الغسل من غسل الميت

Sunan al-Kubra Bayhaqi 1442

Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, “Whoever bathes the deceased, let him perform Ghusl (ritual bath), and the wording of Hafiz's narration is that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: 'There is Ghusl from bathing the deceased, and there is Wudu (ablution) from carrying him.'" (b) Ibn Lahi'ah and Hunayn bin Abi Hakim are not reliable narrators. The Hadith of Abu Salamah is authentic. Imam Bukhari (may Allah have mercy on him) has indicated regarding this that it is abrogated by the saying of Abu Hurairah.


Grade: Da'if

(١٤٤٢) سیدنا ابوہریرہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ ” جو شخص میت کو غسل دے تو وہ غسل کرے اور حافظ کی روایت کے الفاظ یہ ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” میت کو غسل دینے سے غسل ہے اور اس کو اٹھانے سے وضو ہے۔ “ (ب) ابن لھیعہ اور حنین بن ابو حکیم قابل حجت نہیں۔ حدیث ابو سلمہ محفوظ ہے۔ اس سے متعلق امام بخاری (رح) نے اشارہ کیا ہے کہ یہ سیدنا ابوہریرہ کے قول سے موقوف ہے۔

(1442) سيدنا ابوهريرة (رض) نبی (صلى الله عليه وآله وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ ” جو شخص ميت کو غسل دے تو وہ غسل کرے اور حافظ کی روایت کے الفاظ یہ ہیں کہ رسول الله (صلى الله عليه وآله وسلم) نے فرمایا : ” ميت کو غسل دینے سے غسل ہے اور اس کو اٹھانے سے وضو ہے۔ “ (ب) ابن لھیعہ اور حنین بن ابو حکیم قابل حجت نہیں۔ حدیث ابو سلمہ محفوظ ہے۔ اس سے متعلق امام بخاری (رح) نے اشارہ کیا ہے کہ یہ سيدنا ابوهريرة کے قول سے موقوف ہے۔

١٤٤٢ - أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَحْبُوبٍ الرَّمْلِيُّ بِمَكَّةَ،أنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الرَّبِيعِ التَّمِيمِيُّ بِمِصْرَ قَالَا:ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ حُنَيْنِ بْنِ أَبِي حَكِيمٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ غَسَّلَ مَيِّتًا فَلْيَغْتَسِلْ "هَذَا لَفْظُ الْقَاضِي وَفِي رِوَايَةِ الْحَافِظِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مِنْ غُسْلِ الْمَيِّتَ الْغُسْلُ وَمِنْ حَمْلِهِ الْوُضُوءُ "ابْنُ لَهِيعَةَ وَحُنَيْنُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ لَا يُحْتَجُّ بِهِمَا وَالْمَحْفُوظُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي سَلَمَةَ مَا أَشَارَ إِلَيْهِ الْبُخَارِيُّ مَوْقُوفٌ مِنْ قَوْلِ أَبِي هُرَيْرَةَ