3.
Book of Prayer
٣-
كتاب الصلاة


Chapter on Changing the Qibla from Jerusalem to the Kaaba

باب تحويل القبلة من بيت المقدس إلى الكعبة

Sunan al-Kubra Bayhaqi 2193

Narrated Ibn `Abbas (RA): Verily, the Prophet (ﷺ) prayed facing Bait-ul-Maqdis (Jerusalem) (in Mecca) while the Ka'ba was between him and Bait-ul-Maqdis. When (after migrating) he came to Medina, he prayed facing Bait-ul-Maqdis for sixteen months. Then he was inspired Divinely to face the Ka'ba (in prayer).


Grade: Da'if

(٢١٩٣) سیدنا ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ بیشک نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (مکہ میں) بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے تھے اور کعبہ کو اپنے اور بیت المقدس کے درمیان رکھتے تھے۔ اس کے بعد جب آپ (ہجرت کر کے) مدینہ منورہ تشریف لائے تو سولہ ماہ تک بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے رہے ۔ پھر اللہ نے انھیں کعبہ کی طرف پھیر دیا۔

(2193) سيدنا ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ بیشک نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (مکہ میں) بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے تھے اور کعبہ کو اپنے اور بیت المقدس کے درمیان رکھتے تھے۔ اس کے بعد جب آپ (ہجرت کر کے) مدینہ منورہ تشریف لائے تو سولہ ماہ تک بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے رہے ۔ پھر اللہ نے انھیں کعبہ کی طرف پھیر دیا۔

٢١٩٣ - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ،وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا:ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ" يُصَلِّي نَحْوَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ، وَالْكَعْبَةُ بَيْنَ يَدَيْهِ، وَبَعْدَ مَا تَحَوَّلَ إِلَى الْمَدِينَةِ سِتَّةَ عَشَرَ شَهْرًا، ثُمَّ صَرَفَهُ اللهُ تَعَالَى إِلَى الْكَعْبَةِ "