3.
Book of Prayer
٣-
كتاب الصلاة


Chapter on Those Who Claim that Praying in Congregation is Better for Those Who Do Not Memorize the Quran

باب من زعم أنها بالجماعة أفضل لمن لا يكون حافظا للقرآن

Sunan al-Kubra Bayhaqi 4612

Narrated Abu Huraira (RA): The Prophet (SAW) came out and saw some people praying in a corner of the mosque during Ramadan. He (SAW) asked, “Who are these people?” The people said, “They are the ones who do not know the Quran by heart and are praying with Ubayy bin Ka’b.” He (SAW) said, “They have done the right thing and they have done well.”


Grade: Da'if

(٤٦١٢) سیدنا ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لائے تو دیکھا چند لوگ رمضان میں مسجد کے ایک کونے میں نماز پڑھ رہے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : یہ کون لوگ ہیں ؟ لوگوں نے کہا : یہ وہ لوگ ہیں جنہیں قرآن یاد نہیں ہے اور وہ ابی بن کعب کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : انھوں نے درست کام کیا اور انھوں نے اچھا کیا۔

Sayyidna Abu Hurairah فرماتے ہیں کہ Rasul Allah تشریف لائے تو دیکھا چند لوگ Ramadan میں Masjid کے aik konay میں نماز پڑھ رہے تھے۔ آپ نے پوچھا : یہ کون لوگ ہیں ؟ لوگوں نے کہا : یہ وہ لوگ ہیں جنہیں Quran یاد نہیں ہے اور وہ Ubbi bin Kab کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے۔ آپ نے فرمایا : انھوں نے درست کام کیا اور انھوں نے اچھا کیا۔

٤٦١٢ - أنبأ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمَذَانِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ،عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ:خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا أُنَاسٌ فِي رَمَضَانَ يُصَلُّونَ فِي نَاحِيَةِ الْمَسْجِدِ،فَقَالَ:" مَا هَؤُلَاءِ؟ "فَقِيلَ: هَؤُلَاءِ أُنَاسٌ لَيْسَ مَعَهُمْ قُرْآنٌ، وَأُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ يُصَلِّي وَهُمْ يُصَلُّونَ بِصَلَاتِهِ،فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَصَابُوا، وَنِعْمَ مَا صَنَعُوا "قَالَ أَبُو دَاوُدَ: هَذَا الْحَدِيثُ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ضَعِيفٌ