34.
Sales and Trade
٣٤-
كتاب البيوع


33
Chapter: The purchase by the ruler himself

٣٣
باب شِرَاءِ الْحَوَائِجِ بِنَفْسِهِ

Sahih al-Bukhari 2096

Narrated `Aisha: Allah's Apostle bought food grains from a Jew on credit and mortgaged his armor to him.

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک یہودی سے ادھار طعام خریدااور اس کے پاس اپنی زرہ گروی رکھی۔

Hazrat Aisha (Radi Allahu Anha) se riwayat hai, unhon ne farmaya ke Rasool Allah (Sallallahu Alaihi Wasallam) ne ek Yahoodi se udhaar ta'am khareeda aur is ke paas apni zara girwi rakkhi.

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : اشْتَرَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ يَهُودِيٍّ طَعَامًا بِنَسِيئَةٍ ، وَرَهَنَهُ دِرْعَهُ .