96.
Holding Fast to the Qur'an and Sunnah
٩٦-
كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة


10
Chapter: “A group of my followers will remain victorious in their struggle in the cause of the Truth.”

١٠
بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لاَ تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي ظَاهِرِينَ عَلَى الْحَقِّ يُقَاتِلُونَ». وَهُمْ أَهْلُ الْعِلْمِ

Sahih al-Bukhari 7311

Al-Mughira bin Shu`ba (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, ‘a group of my follower swill remain predominant (victorious) till Allah's Order (the Hour) comes upon them while they are still predominant (victorious).

ہم سے عبیداللہ بن موسیٰ نے بیان کیا، ان سے اسماعیل نے، ان سے قیس نے، ان سے مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ”میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ غالب رہے گا ( اس میں علمی و دینی غلبہ بھی داخل ہے ) یہاں تک کہ قیامت آ جائے گی اور وہ غالب ہی رہیں گے۔“

hum se 'ubaydallah bin musa ne bayan kiya, un se ismaeel ne, un se qais ne, un se mughirah bin shubbah (رضي الله تعالى عنه) ne kaha, nabi kareem salallahu alaihi wassalam ne farmaya, "meri ummat ka ek guruh hamesha ghaalib rahega (is mein ilmi o dini ghalabah bhi daakhil hai) yahin tak ke qiyamat aa jaayegi aur woh ghaalib hi rahenge.

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ قَيْسٍ ، عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : لَا يَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي ظَاهِرِينَ حَتَّى يَأْتِيَهُمْ أَمْرُ اللَّهِ وَهُمْ ظَاهِرُونَ .