2.
The Book of Prayer
٢-
كِتَابُ الصَّلَاةِ


Chapter on encouraging Witr and its recommendation because Allah loves it

بَابُ التَّرْغِيبِ فِي الْوِتْرِ وَاسْتِحْبَابِهِ إِذِ اللَّهُ يُحِبُّهُ

Sahih Ibn Khuzaymah 1071

Narrated Abu Huraira: The Messenger of Allah (ﷺ) said, "Allah is One (in His Oneness) and He loves odd numbers."

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ وتر ہے اور وتر (عدد) کو پسند کرتا ہے۔“

Sayyidana Abu Hurairah Radi Allahu Anhu Rasulullah Sallallahu Alaihi Wasallam se riwayat karte hain ke Aap Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya: “Beshak Allah Ta’ala witr hai aur witr (adad) ko pasand karta hai.”

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ، وَزِيَادُ بْنُ يَحْيَى الْحَسَّانِيُّ قَالَ زِيَادٌ ثنا، وَقَالَ نَصْرٌ، أنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ اللَّهَ وِتْرٌ يُحِبُّ الْوِتْرَ"