26.
The Book of Marriage
٢٦-
كتاب النكاح


51
Chapter: The Amount Of Breast-feeding That Makes Marriage Prohibited

٥١
باب الْقَدْرِ الَّذِي يُحَرِّمُ مِنَ الرَّضَاعَةِ ‏.‏

Sunan an-Nasa'i 3311

Abdullah bin Az-Zubair ( رضي الله تعالى عنه) narrated that the Prophet (صلى الله عليه وآله وسلم) said, suckling once or twice does not make (marriage) prohibited.’


Grade: Sahih

قتادہ کہتے ہیں کہ ہم نے ابراہیم بن یزید نخعی کے پاس ( خط ) لکھ کر رضاعت کا مسئلہ پوچھا تو انہوں نے ( جواب میں ) لکھا کہ مجھ سے شریح نے بیان کیا ہے کہ علی اور ابن مسعود رضی اللہ عنہ دونوں کہتے تھے کہ دودھ تھوڑا پئے یا زیادہ رضاعت سے حرمت ( نکاح ) ثابت ہو جائے گی، اور ان کی کتاب ( تحریر ) میں یہ بھی لکھا ہوا تھا کہ ابوالشعثاء محاربی نے مجھ سے بیان کیا کہ ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے حدیث بیان کیا کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا ہے: ”ایک بار یا دو بار اچک لینے ( یعنی ایک یا دو گھونٹ پی لینے ) سے نکاح کی حرمت قائم نہیں ہوتی“ ۔

Qatadah kehte hain ke hum ne Ibrahim bin Yazid Nakhai ke pas (khat) likh kar rizaat ka masla poocha to unhon ne (jawab mein) likha ke mujh se Shariah ne bayan kiya hai ke Ali aur Ibn Masood radhiallahu anhu dono kehte the ke doodh thoda piye ya ziada rizaat se harmat (nikah) sabit ho jayegi, aur un ki kitab (tahrer) mein yeh bhi likha hua tha ke Abu'l Sha'thaa Muharabi ne mujh se bayan kiya ke un se Ayesha radhiallahu anha ne hadees bayan ki ke Nabi-e-Akram sallallahu alaihi wassalam ne farmaya hai: "Ek baar ya do baar achka lenay (yani ek ya do ghonta pe lene) se nikah ki harmat qayem nahi hoti" 1٠

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ، - يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ - قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ كَتَبْنَا إِلَى إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ النَّخَعِيِّ نَسْأَلُهُ عَنِ الرَّضَاعِ، فَكَتَبَ أَنَّ شُرَيْحًا، حَدَّثَنَا أَنَّ عَلِيًّا وَابْنَ مَسْعُودٍ كَانَا يَقُولاَنِ يُحَرِّمُ مِنَ الرَّضَاعِ قَلِيلُهُ وَكَثِيرُهُ ‏.‏ وَكَانَ فِي كِتَابِهِ أَنَّ أَبَا الشَّعْثَاءِ الْمُحَارِبِيَّ حَدَّثَنَا أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهُ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقُولُ ‏"‏ لاَ تُحَرِّمُ الْخَطْفَةُ وَالْخَطْفَتَانِ ‏"‏ ‏.‏